اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 پیسے فی لیٹر کا اضافہکیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
(بشکریہ:جیونیوز)
Previous Articleہزارسی سی تک گاڑی ٹرانسفرپر نئے مالک کو دوبارہ پورا ٹیکس دینا ہوگا، پنجاب میں نیا ٹوکن ٹیکس نافذ
Next Article کوہلی کے بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

