بہاولپور :بہاولپور کے قریب کراچی سے ساہیوال جانے والی مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کےقریب ڈیرہ نواب کے قریب پیش آیا، حادثےکے باعث اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا اور کراچی سے آنے اور جانیوالے گاڑیاں روک دی گئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی شالیمار ایکسپریس کو خانپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا، ملتان سےکراچی جانے والی زکریا ایکسپریس سمہ سٹہ پر روک لی گئی۔
اس کے علاوہ فرید ایکسپریس کو ڈیرہ نواب صاحب ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا اور پاکستان ایکسپریس کو بہاولپور ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
تازہ خبریں:
- پشاور میں سکول کی چھت گرگئی : اٹھائیس بچوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد 29 ہو گئی
- سینیٹ اور قومی اسمبلی نے کے پی میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی : اپوزیشن کی نعرے بازی
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔بنی نوع انسان ، مختصر اور جامع تاریخ
- جمہوریت کا جنازہ اور اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خیر پور میرس سے ہوت والا تک : زبانوں اور مہربانوں کا تذکرہ : زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی
- ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس الٹ گئی : 5 مسافر ہلاک 30 زخمی
- شہباز شریف کا لانگ مارچ اور عمران خان کے گرد گھومتی سیاست : حامد میر کا کالم
- "ممتاز نامہ” — ایک زندگی، کئی جہان : محمد عمران کا اختصاریہ
- کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملہ: ایک اہلکار ہلاک، چار افراد زخمی
- ایمرجنسی کا نفاذ: قومی ضرورت یا جمہوریت کے لیے نیا امتحان؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ

