ملتان:سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کے گھر ملتان میں رات گئے پولیس نے چھاپہ مارا۔
ترجمان ہاشمی ہاؤس کے مطابق جاوید ہاشمی کے قریبی عزیز حمزہ ہاشمی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی ملتان میں پولیس نے جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر ان کے داماد سمیت گھر کے ملازمین کو گرفتار کیا تھا۔
اُس وقت جاوید ہاشمی نے الزام لگایا تھا کہ پولیس دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی اور خواتین پر بھی تشدد کیا۔
(بشکریہ:جنگ نیوز)
اتوار, ستمبر 13, 2026
تازہ خبریں:
- ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
- اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

