Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سابق صدر آصف زرداری کادورہ ملتان ناکام، کوئی قابل ذکر سیاسی رہنماءپیپلزپارٹی میں شامل نہ ہوا
اہم خبریں

سابق صدر آصف زرداری کادورہ ملتان ناکام، کوئی قابل ذکر سیاسی رہنماءپیپلزپارٹی میں شامل نہ ہوا

ایڈیٹرجنوری 6, 202442 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا دورہ ملتان ناکام ہوگیا۔ سابق صدر جمعرات کے روز تین روزہ دورے پر ملتان پہنچے تھے اوران کی آمد سے پہلے پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداروں اورکارکنوں کی جانب سے دعوی کیاجارہاتھا کہ اس دورے کے نتیجے میں جنوبی پنجاب کی اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکریںگی۔ سابق صدر کے اس دورے سے بہت سی توقعات وابستہ کی گئی تھیں اوراس حوالے سے کئی روز سے مشاورت کاسلسلہ جاری تھا۔
مصدقہ ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران کوئی قابل ذکر سیاسی رہنماءپیپلزپارٹی میں شامل نہیں ہوا۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے یہ دعوی بھی کیاجارہاتھا کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام اور ان کی اہلیہ سابق وزیر خارجہ عابدہ حسین پیپلزپارٹی میں شامل ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ سابق وفاقی وزیرسکندر حیات بوسن کی شمولیت کا دعوی بھی کیا جارہاتھا۔تاہم اس دورے کے دوران ان میں سے کوئی بھی پیپلزپارٹی میںشامل نہ ہوا البتہ مقامی قیادت کچھ سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو پیپلزپارٹی میںشامل کرانے میںکامیاب ہوگئے۔شمولیت اختیار کرنے والوں میں مظفرگڑھ سے سابق ایم پی اے خان محمد جمالی ،مسلم لیگ(ن) پی پی 275کے ٹکٹ ہولڈر سردارعبداللہ بدانی ،تحریک لبیک پی پی 246 کے ٹکٹ ہولڈر میاں یوسف عباسی اور مسلم لیگ(ن)ملتان کی رہنماءروبینہ شاہین شامل ہیں۔
سابق صدر آصف زرداری نے مختلف اجلاسوں کی صدارت کی جن میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی ا ورپیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمودسمیت پارٹی رہنماﺅں کی بڑی تعداد موجودتھی۔اس موقع پر آئندہ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم اور دیگر امور کاجائزہ لیاگیا۔روانگی سے قبل سابق صدر نے حال ہی میں پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے جماعت اہلسنت کے مرکزی رہنماءو سابق وفاقی وزیرمذہبی امور حامد سعید کاظمی کے ساتھ ان کے گھر جا کر ملاقات کی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسینیٹ میں الیکشن التوا کی قرارداد کی منظوری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Next Article ’خرگوش، کتا، پنجابی۔۔۔ اینمیل فارم؟‘: محمد حنیف کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.