Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بے غیرت کون ؟ ایک عورت کے قتل کی سچی کہانی ۔۔ عائشہ حنیف کے قلم سے
افسانے

بے غیرت کون ؟ ایک عورت کے قتل کی سچی کہانی ۔۔ عائشہ حنیف کے قلم سے

ایڈیٹراکتوبر 20, 202348 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
women torture
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ظلم وبربریت کی ایک انوکھی داستان رقم ہوئی ہے۔آج ایک عورت کا قتل ہوا ہے جب کسی عورت کو قتل کیا جاتا ہے تو وہ صرف ایک جان نہیں ہوتی بلکہ اس کے وجود سے جڑی اور بھی معصوم جانیں ہوتی ہیں جو قتل کر دی جاتی ہیں یہ حقیقت پر مبنی ایک واقعہ ہے جو ہمارے علاقے میں پیش آیا ہے اس صنف نازک کا قصور کیا تھا جو اسے قتل کر دیا گیا بے دردی اور بے رحمی کے ساتھ اس کے بچوں کے سامنے جو روتے تڑپتے رہے کہ ہماری اماں کو مت مارو ۔
وہ گناہگار تھی تو تم کون سا پرہیزگار پانچ وقت کے نمازی ہو ؟
تمہاری غیرت کا اندازا تو یہیں سے ہو رہا ہے کہ تم نے ایک عورت کو نشانہ بنایا ہے ۔مرد تھے تو ثابت کرتے ۔اور تم ہوتے کون ہو یہ ثابت کرنے والے کہ کون گناہگار اور کون پرہیزگار ؟
اس چھوٹی معصوم کا کیا قصور تھا ابھی صرف ماں کے دودھ پہ پل رہی تھی ؟
بچے یتیم ہوگئے یہی قسمت تھی ؟ نہیں یہ قسمت میں نہیں تھا یہ تم لوگوں نے بنائی ہے ان کی قسمت اپنے کیے نظر نہیں آتے بس ہر بات قسمت پہ ڈال دینی ہے ۔
اب جو ہونا تھا وہ تو ہو گیا وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جائے اب یہی جھوٹی تسلیاں مل رہی تھیں ان معصوم بچوں کو جو خوفزدہ ہو کر آٹھ سال کی بڑی بہن سے لپٹے ہوئے تھے۔
اب قتل کیوں ہوا کوئی وجہ سامنے آئی ؟ سوال پوچھا کسی نے ۔
ہاں اس عورت (مرحومہ) کی تصویریں وائرل ہو گئی تھیں سوشل میڈیا پر اس وجہ سے غیرت کے نام پر چچا کے بیٹے نے شوہر کے ہوتے ہوئے تین گولیوں سے اس کے وجود کو بے دردی سے چھلنی چھلنی کر دیا ۔اس وقت کیا قیامت گزری ہو گی ان معصوموں پر یہ ہم صرف اندازہ لگا سکتے ہیں مگر وہ خوف درد اذیت ہم نہیں محسوس کر سکتے جو اس وقت ان بچوں پہ طاری تھی۔
شوہرکے ہوتے بیوی کا قتل بلکہ وہ تو خود شامل تھا اس قتل میں وہ کیا بیوی کو بچاتا ۔مار دیا بچاری کو چبھ رہی تھی سبھی کی آنکھوں میں غریب کی جو بیٹی تھی یہ تو ہونا تھا ۔باپ کا پتا تھا چور ہے ماں در در کے کام کر کے اپنی دو وقت کی روٹی پوری کرتی ہے بس اب جو کرنا ہے کرو اس کے ساتھ کوئی اس کا نہیں آئے گا اسے بچانے کے لیے۔کوئی پوچھے ان سے تم لوگوں نے کون سے ایوار ڈ لیے ہوئے ہیں پرہیزگاری کے ؟

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : ’بادشاہ سلامت کی واپسی‘
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:برادرم سہیل وڑائچ سے!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.