Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بابو سر ٹاپ کے قریب حادثہ ، ساہیوال کے تین سگے بھائیوں سمیت خاندان کے 7 افراد ہلاک
پشاور

بابو سر ٹاپ کے قریب حادثہ ، ساہیوال کے تین سگے بھائیوں سمیت خاندان کے 7 افراد ہلاک

ایڈیٹرجولائی 29, 202317 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے تھانہ کاغان کی حدود میں بابو سر ٹاپ کے قریب سیاحوں کی گاڑی کو پیش آنے والے ایک حادثے میں سات افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔
تھانہ کاغان پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ سیاحوں کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال سے ہے اور یہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔تھانہ کاغان پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ حادثہ کمزور گاڑی کی وجہ سے پیش آیا کیونکہ گاڑی بابو سر ٹاپ کی چڑھائی چڑھنے کی کوشش کر رہی تھی کہ کھڑی ہوگئی جس پر گاڑی میں سوار ایک شخص نے اتر کر گاڑی کے ٹائر کے نیچے پتھر رکھنے کی مگر اسی دوران گاڑی پھسل کر گہری کھائی میں جا گری۔
زخمیوں میں گاڑی کا ڈرائیور کے ڈرائیو سمیت 8 افراد شامل ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں بنیادی مرکز صحت کاغان اور ریجنل ہیلتھ سینٹر چلاس پہنچایا گیا ہے۔
ریسیکو 1122 چلاس کے مطابق گاڑی گہری کھائی میں گرنے کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا رہا تھا۔
حادثہ تقربباً سن دو بجے پیش آیا تھا جبکہ امدادی سرگرمیان چار گھنٹے تک جاری رہی تھیں جن میں مقامی لوگوں نے بھی حصہ لیا۔

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ٹریفک حادثہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کی حالت تشویش ناک ، ملزمہ اور شوہر روپوش
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : شبر زیدی کے الزامات اور عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کوٹ ادو میں تیز رفتار ٹرالر نے سکول جانے والے 5 طالبعلموں کی جان لے لی

جنوری 29, 2026

مظفرگڑھ: تیز رفتار ٹرالر اور بس میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق 18 زخمی

جولائی 5, 2025

کمسن منقبت خواں خواجہ علی کاظم سمیت تین نوحہ خواں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

فروری 15, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.