محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ملتان میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے اہم کمانڈر کوگرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائی خفیہ ایجنسیوں کی اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی۔ اس آپریشن کے دوران دہشت گردشناخت کمال کے نام سے ہوئی ۔ترجمان نے بتایا کہ دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد، فیوز، فون اور نقدی برآمد ہوئی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
سی ٹی ڈی کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران دہشت گردوں کی تلاش کے سلسلے میں479 آپریشن کیے گئے جن میں25 مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے۔اس دوران جبکہ اس دوران 17ہزار398 افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

