ملتان۔ (اے پی پی):شاعراہل بیت اوراردوسرائیکی غزل ونظم کی منفردآواز حیدر گردیزی کی 32ویں برسی 7جون کومنائی جارہی ہے ۔
حیدر گردیزی 1924میں محلہ شاہ گردیز ملتان میں پیداہوئے۔انہوں نے اوائل عمری میں ہی شاعری کاآغازکیا۔انہیں سرائیکی کے پہلےہائیکونگارہونےکااعزازبھی حاصل ہے۔
ان کے 9شعری مجموعے ہیں جن میں اردسرائیکی ہائیکو،مسدس ،مناقب اورسلام کے مجموعے شامل ہیں ۔وہ 7جون 1991کو حرکت قلب بندہونے سے انتقال کر گئے۔
سرائیکی کے پہلے ہائیکونگاروشاعراہل بیت حیدرگردیزی کی32ویں برسی 7جون کومنائی جارہی ہے
ایڈیٹر8 Views
Previous Articleزاہد حسین گردیزی کاسفرنامہ بھارت ( پہلی قسط ) : ہربنس سبلوک سے ملاقات اور دہلی کا ملتانی کٹڑا
Next Article حامد میرکا کالم:بحالی جمہوریت کی نئی تحریک؟

