ملتان۔ (اے پی پی):نام ور افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد کی چوتھی برسی 6جون کومنائی جائے گی۔وہ 6جون 2019کو لاہور میں انتقال کرگئے تھے۔
ڈاکٹر انور سجاد 27 مئی 1935کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سیّد محمد سجاد انور علی بخاری ہے۔ ایم بی بی ایس کے بعدوہ اعلی تعلیم کے لیے لندن چلے گئے ۔ انہوں نے ڈرامہ نویسی بھی کی اوراداکاری بھی۔1955میں ان کاپہلا ناول شائع ہوا۔
ڈاکٹر انور سجاد کو 1989میں حکومت پاکستان کی طرف سے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
تازہ خبریں:
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

