کراچی: ملیر میں پولیس نے غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔
ایس ایس پی ملیر حسن سردار کے مطابق دہشتگرد پاک چائنا شپ یارڈ میں مقیم غیر ملکیوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا تاہم پہلے سے بھی خفیہ اطلاع پر پولیس یارڈ کے اطراف تعینات تھی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا جب کہ ہلاک دہشتگرد ممکنہ طور پر خودکش حملہ آور معلوم ہوتا ہے جس نے بیلٹ پہنی ہوئی ہے۔
ایس ایس پی ملیر نے مزید بتایا کہ پولیس نے دہشتگرد کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد کرلی جب کہ بارود کی اطلاع پر بی ڈی ایس کو طلب کرلیا گیا ہے۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار

