Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اکتوبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • خیبر پختونخوا۔۔ پی ٹی آئی ارکان کو ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش : نصرت جاوید کا کالم
  • جوتے چومنے کی سزا جوتے چاٹ کر دینے کا حکم: مظفر گڑھ میں پنچایت کا فیصلہ ، چار افراد گرفتار
  • مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
  • سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
  • پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » معروف شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر اسلم انصاری 84 برس کے ہو گئے
ادب

معروف شاعر اور ماہر تعلیم پروفیسر اسلم انصاری 84 برس کے ہو گئے

ایڈیٹرمئی 3, 202325 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aslam ansari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):نامورشاعر،دانشور،ماہرتعلیم اور”میں نے روکا بھی نہیں اوروہ ٹہرابھی نہیں”جیسی شہرہ آفاق غزل کے خالق ڈاکٹراسلم انصاری نے کہاہے کہ وہ اگر چاہتے تو لاہور کو اپنا مسکن بنا سکتے تھے ۔ لاہور میں ان کے سامنے پرواز کے لئے ایک وسیع آسمان تھا ، لیکن ان کے لیے ان کا خطہ اورمٹی اس لئے اہم تھی کہ ان کی جڑیں اسی زمین میں ہے یہی ان کے اجداد کامسکن ہے ۔
ان خیالات کاا ظہارانہوں نے اپنی 84 ویں سالگرہ کے موقع پراے پی پی سے گفتگوکے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ملتان کی تاریخ اورثقافت کے حوالے سے اپنے تحقیقی مضامین کانیامجموعہ ترتیب دے رہے ہیں اس کے علاوہ ان کی شاعری کانیا مجموعہ بھی جلد منظر عام پرآئے گا۔اس موقع پران کی دوجلدوں پرمشتمل کلیات کی بھی رونمائی ہوئی ۔معروف شاعر،کالم نگاراے پی پی اردوسروس ملتان کے سربراہ رضی الدین رضی اورصدارتی ایوارڈ یافتہ، کالم نگارودانشورشاکر حسین شاکر بھی سالگرہ کے موقع پر موجود تھے ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اسلم انصاری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleموٹر سائیکل مزیدمہنگے ہوگئے:قیمتوں میں15 ہزار روپے تک اضافہ
Next Article الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا، اب ایکشن لیں: پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تہران میں 146 بچوں کی شہادت ، دبیرِ عجم اور ڈاکٹر اسلم انصاری کا سمجھ دار شاگرد : کوچہ وبازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مارچ 6, 2026

آج نام ور شاعر ،نقاد اور ماہرِتعلیم ڈاکٹر اسلم انصاری کی پہلی برسی ہے

اکتوبر 22, 2025

ڈاکٹر اسلم انصاری کی غزل اور ان کا مزاج : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا مضمون

جنوری 26, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • صحافت ۔۔تاریخ کو شکست دینے والا لفظ : وجاہت مسعود کا کالم اکتوبر 25, 2026
  • فرانس میں مہنگائی کے خلاف پھر مظاہرے، گرفتار افراد کی تعداد سیکڑوں سے تجاوز کر گئی اکتوبر 25, 2026
  • انجینئر ممتاز احمد خان کا ’’ ممتاز نامہ ‘‘ زندگی کا سفر اور قومی شعور کی دستاویز : صائمہ نورین بخاری کا کتاب کالم اکتوبر 24, 2026
  • لہندا زبان ہے یا بولی ؟ زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 24, 2026
  • فضول خرچ بیٹے کی تمثیل :زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.