Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بلوچستان: طوفانی بارش کے بعد پانی کے ریلے میں بہہ کر 10 افراد جاں بحق
اہم خبریں

بلوچستان: طوفانی بارش کے بعد پانی کے ریلے میں بہہ کر 10 افراد جاں بحق

ایڈیٹرمارچ 19, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
flood balochistan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

بلوچستان کے علاقوں آواران اور ژوب میں طوفانی بارش کے بعد ایک ہی خاندان کے 8 اراکین سمیت 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے حکام نے بتایا کہ خضدار اور آواران اضلاع میں جمعہ کی شام شروع ہونے والی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔
حکام کے مطابق متاثرہ خاندان کے 8 افراد جن میں 3 خواتین، 2 بچے اور 3 مرد شامل تھے، ایک گاڑی میں آواران سے قلات جا رہے تھے۔
جب انہوں نے پانی کے تیز بہاؤ کے باوجود جھاؤ کے قریب ایک ندی کے پار جانے کی کوشش کی تو گاڑی بہہ گئی۔
لیویز اہلکار اور آواران انتظامیہ کے اہلکار لاشوں کا سراغ لگانے کے لیے جائے وقوع پر پہنچے، آواران کے ڈپٹی کمشنر جمعداد خان نے فون پر ڈان کو بتایا کہ ’لیویز نے 7 لاشیں برآمد کر کے انہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا تھا البتہ ایک لاش ملنا باقی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس خاندان کا تعلق قلات کے علاقے سوراب سے ہے اور وہ اپنے گھر جا رہے تھے کہ یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا، انتظامیہ نے 8 میں سے 7 لاشوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے ان کے آبائی شہر (سوراب) روانہ کر دیا’۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 38 سالہ عزیز اللہ، 37 سالہ منیر احمد، 40 سالہ عائشہ بی بی، 18 سالہ نورزادی، 17 سالہ سیما بی بی، 9 سالہ بیبہ بی بی اور 7 سالہ مسیر احمد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ محسن کی لاش لاپتا تھی اور اسے نکالنے کی کوششیں جاری تھیں۔
اس کے علاوہ ژوب میں بھی کم از کم دو افراد بہہ گئے۔
حکام نے بتایا کہ 60 سالہ محمد شفیق کی لاش پاک افغان سرحد کے قریب سومبزہ کے پہاڑی علاقے سے ملی جب کہ 16 سالہ مسعود خان تاحال لاپتا ہے۔
متاثرین اپنی بکریوں کے ساتھ علاقے میں موجود تھے کہ پہاڑ سے آنے والے پانی کے ریلے میں ہھنس گئے، ژوب کے ڈپٹی کمشنر رمضان پلال نے بتایا کہ ’کم از کم 10 بکریاں بھی سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں 10 بکریوں کی لاشیں ملی ہیں اور تیز بارش سے کچھ کچے مکانات کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔
تاہم ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ژوب، قلات، نوشکی، دالبندین، زیارت، ہرنائی، دکی، قلعہ سیف اللہ، چمن، لورالائی، آواران، مشکی، اتھل اور کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موسلادھار بارشوں کی اطلاع کے بعد صورتحال قابو میں ہے۔
اطلاعات کے مطابق بارش میں اتھل کے قریب متبادل سڑک بہہ جانے کے بعد سیلاب سے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان ٹریفک بھی متاثر ہوئی۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخالد مسعود خان کا کالم:توشہ خانے سے کھلنے والے نئے کٹے…(1)
Next Article یاسر پیرزادہ کامکمل کالم:نطشےنے کیا کہا تھا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 25, 2026

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز

ستمبر 25, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ ستمبر 25, 2026
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 25, 2026
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز ستمبر 25, 2026
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.