Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ’اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں، دو صوبوں میں جلد الیکشن کی ضد کیوں‘ : گورنر بلیغ الرحمان
اہم خبریں

’اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں، دو صوبوں میں جلد الیکشن کی ضد کیوں‘ : گورنر بلیغ الرحمان

ایڈیٹرفروری 7, 20231 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے لاہور میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے ملاقات کی ہے جس میں سرکاری بیان کے مطابق ’باہمی دلچسپی کے امور اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو‘ کی گئی ہے۔
ملاقات کے بعد جاری کیے گئے بیان میں گورنر پنجاب نے پنجاب کے الیکشن آئندہ عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ’بار بار الیکشن پر اربوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔ معلوم ہے کہ چھ ماہ بعد ملک بھر میں عام انتخابات آ رہے ہیں۔ پھر دو صوبوں میں جلد الیکشن کی ضد کیوں کی جا رہی ہے۔
’ملک میں معاشی مسائل ہیں۔ معلوم ہے کہ الیکشن پر اربوں روپے خرچ ہوں گے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’20 حلقوں میں ایک ہی شخص کھڑا ہوگا اور پھر سب سے استعفی دے دے گا۔ پھر ان حلقوں میں الیکشن کروائے جائیں گے تو اس راہ کو بند ہونا چاہیے۔‘
سرکاری سطح پر جاری کردہ بیان کے مطابق اس ملاقات میں ’دونوں صوبوں کے درمیان بالخصوص تعلیم کے شعبے میں رابطے کو مزید بڑھانے پر زور دیا گیا۔ دونوں ہم منصب نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی لہر پر تشویش کا اظہار کیا۔‘
گورنر پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ ’دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔‘
گورنر پنجاب نے اپنے ہم منصب کو یونیورسٹیوں کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلیغ الرحمان گورنر پنجاب بلیغ الرحمان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم:خواتین کے تولیدی اعضا مسخ کرنے کا چلن
Next Article کراچی میں حرا مانی اور نبیل قریشی کی شوٹنگ ٹیم پر ہجوم کا حملہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ضروری،گورنر پنجاب نے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار کردیا

فروری 1, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.