معروف اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔
طارق ٹیڈی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔
طارق ٹیڈی کو سانس اور جگر کا عارضہ لاحق تھا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
Previous Articleمفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی انتقال کرگئے
Next Article وجاہت مسعودکاکالم:برصغیر میں معیشت کے حالیہ 50 برس

