Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران خان پر حملہ: اگر 24 گھنٹے میں ایف آئی ار درج نہ ہوئی تو از خود نوٹس لیں گے: سپریم کورٹ
اسلام آباد

عمران خان پر حملہ: اگر 24 گھنٹے میں ایف آئی ار درج نہ ہوئی تو از خود نوٹس لیں گے: سپریم کورٹ

ایڈیٹرنومبر 7, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran court
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایف آئی آردرج نہ ہوئی تو از خود نوٹس لیں گے۔
اس سے پہلے مقدمے کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل پر حملہ ہوا ہے جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ واقعہ ہوا ہے اس کی ایف ائی ار درج ہوئی ہو گی۔
سماعت کے دوران پنجاب پولیس کے سربراہ لاہور رجسٹری سے آئی جی پولیس ویڈیو لنک پر موجود تھے اور عدالت نے آئی جی سے استفسار کیا کہ آپ بتائیں ایف ائی ار کیوں درج نہیں ہوئی۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہمیں وقت بتائیں کب تک ایف آئی ار درج کریں گے۔
اس پر آئی جی پنجاب نے ہم نے واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے بات کی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے کچھ تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ اس واقعے میں ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے۔ اس واقعے کی بھی لواحقین کی شکایت پر ایف آئی آر درج ہونی چاہیے۔
اس پر چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ’ہمیں یہ نہ بتائیں کہ پولیس کے پاس کون کون سے آپشنز موجود ہیں، ہم اس وقت از خود نوٹس نہیں لے رہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ فوجداری نظام انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آپ نے جو خط لکھا وہ انٹرنیٹ پر پڑا ہوا ہے، ہم پولیس کے قانون کے تحت اقدامات کو سپورٹ کریں گے۔
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج نہ ہونے کی ٹھوس وجہ ہونی چاہیے۔ انھوں نے پنجاب پولیس کے سربراہ کو حکم دیا کہ قانون کے مطابق کام کریں اورعدالت آپ کے ساتھ ہے۔
چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے کہا کہ آپ افسران سے تفتیش کروائیں اور جب تک آپ عہدے پرہیں کوئی آپ کے کام میں مداخلت نہیں کرے گا۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آئی جی صاحب آپ کے کام میں کسی نے مداخلت کی تو عدالت اس کے کام میں مداخلت کرے گی۔
واضح رہے کہ پنجاب پولیس کے سربراہ نے صوبائی حکومت کی طرف سے ان کے امور پر مداخلت کرنے کی بنا پر وفاقی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی جائیں۔
(بشکریہ: بی بی سی اردو)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleصدرِ مملکت آئی ایس پی آر کی آپریشنل حدود کا واضح تعین کریں: عمران خان
Next Article غریدہ فاروقی کا کالم : کون بچائے گا پاکستان؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ستمبر 8, 2026

حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

ستمبر 8, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں

ستمبر 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.