Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شعیب ملک اورثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں
جہان نسواں / فنون لطیفہ

شعیب ملک اورثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں

ایڈیٹرنومبر 6, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shoaib malik and sania mirza
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اورثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر زور پکڑ گئیں ۔
سال 2022 ایک ایسا سال رہا جس میں بہت سے شوبز جوڑوں کے درمیان علیحدگی ہوئی اور اب سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ مبینہ طور پر الگ ہو گئے ہیں۔
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے حال ہی میں بیٹے اذہان کی سالگرہ ایک ساتھ منائی اور ثانیہ نے پارٹی کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کیں لیکن شعیب نے تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کیں۔
ثانیہ نے بیٹے اذہان کے ساتھ آج ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں لکھا ہے کہ اس کے بیٹے کے ساتھ لمحات اسے مشکل ترین وقت سے گزرنے میں مدد کرتے ہیں۔اسی طرح کی ایک اور انسٹااسٹوری بھی انہوں نے پوسٹ کی تھی
تاہم، ابھی تک دونوں کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی بھی تردید اور تصدیق نہیں کی گئی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#saniamirza #shoaibmalik ثانیہ مرزا شعیب ملک
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleموسم کی خرابی :تنزانیہ میں لینڈنگ سے قبل ہی طیارہ وکٹوریہ جھیل میں گرگیا،19مسافر جاں بحق
Next Article عوام تین استعفوں کا مطالبہ کرتے ہیں،رانا ثنا اللہ کے ہوتے انصاف نہیں ہوسکتا،آزادی کیلئے خون ،پسینہ بہانا پڑتا ہے:شاہ محمود قریشی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شعیب ملک کی شادی شدہ زندگی ’’سنی سنائی باتوں‘‘ نے برباد کی؟ کرکٹر نے مشورہ دے دیا

مارچ 9, 2025

ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں : اہل خانہ نے چپ سادھ لی

جون 20, 2024

ثانیہ مرزا نے خود طلاق لی : خواتین سے شعیب کے میل ملاپ پر نا خوش تھیں

جنوری 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.