Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ممتازالعیشی نے اپنے عہدکے آشوب کو تاریخ کاحصہ بنادیا۔ جسٹس (ر)قاسم خان
اہم خبریں

ممتازالعیشی نے اپنے عہدکے آشوب کو تاریخ کاحصہ بنادیا۔ جسٹس (ر)قاسم خان

ایڈیٹرنومبر 1, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sukhanwar forum
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان یکم نومبر(اے پی پی )نامور ماہرقانون اور سابق چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ جسٹس (ر)قاسم خان نے کہا ہے کہ شاعر اورادیب معاشرے کی آوازہوتے ہیں اور اپنی شاعری کے ذریعے اپنے عہد کی تاریخ مرتب کرتے ہیں۔ ممتاز العیشی نے بھی ایک شاعر کی حیثیت سے اپنے عہدکے آشوب کو تاریخ کاحصہ بنادیا۔ایوب دور میں ان کی مزاحمتی نظمیں لوگوں میں نیا جوش وولولہ پیدا کرتی تھیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے سخن ورفورم کے زیراہتمام ملتان ٹی ہاؤس میں نامور شاعر استادالاساتذہ ممتازالعیشی کے یوم ولادت کے موقع پر خصوصی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کے دوران کیا۔تقریب کی صدارت نامور دانشور،ماہرتعلیم اور ماہرلسانیات ڈاکٹر اسد اریب نے کی۔ مہمان اعزاز ڈاکٹر محمد امین اور سینئر قانون دان مرزا عزیز اکبر بیگ تھے۔
اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر اسد اریب نے کہاکہ ممتاز العیشی ایک محبت کرنے والے انسان تھے۔ان کے دم سے ملتان کی مجلسی زندگی آباد تھی ۔ ڈاکٹر محمد امین نے کہا کہ ممتاز العیشی کو وہ مقام نہیں دیاگیا جس کے وہ حق دارتھے۔انہیں فن شاعری پر مکمل عبور حاصل تھا۔ انہوں نے کئی نسلوں کی تربیت کی۔انجینئر ممتاز احمد خان نے کہا کہ ممتاز العیشی سے ملاقات کے بعد مجھے کلام اقبال کے نئے پہلوؤں سے آشنائی ہوئی۔ تقریب کے میزبان ممتاز العیشی کے صاحبزادے وسیم ممتاز نے کہا کہ والد صاحب کی وجہ سے مجھے بچپن سے ہی نامور شخصیات سے ملاقات کااعزازحاصل ہوا۔ ان کابلا کاحافظہ تھا۔ ان کی وفات کے بعد ان کی کتاب” میں ابھی زندہ ہوں“ کی اشاعت کے وقت ہمیں معلوم ہوا کہ ان کے پاس تو بیاض ہی نہیں تھی۔ ریذیڈنٹ ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل ملتان سلیم قیصر نے کہاکہ وہ میرے استاد تھے۔ مجھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کوملا۔ سابق جج ڈرگ کورٹ حافظ اللہ دتہ کاشف بوسن نے کہاکہ ممتاز العیشی ایک سچے عاشق رسول تھے۔ فاروق خان سعیدی نے کہا کہ ممتاز العیشی نے اس شہر میں شعروادب کی جو خدمت کی اسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔
شاکر حسین شاکراوررضی الدین رضی نے کہاکہ ممتاز العیشی ملتان کی ایسی آوازتھے جو دنیا بھر میں سنائی دیتی تھی۔اس موقع پر اکمل وینس ،شیخ ارشد محمود، یوسف بلوچ، فہیم ممتاز، زین ممتازاور دیگر مقررین نے بھی اظہارخیال کیا۔ تقریب میں صدر ڈسٹرکٹ بار وسیم خان بابر، جنرل سیکرٹری ارشد طاہرمیئو، سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ملتان اطہر شاہ بخاری، قمررضا شہزاد، بشیر انصاری، سردارخضر خان بلوچ، ڈاکٹر تسلیم قریشی، محمد ارشد مغل، ڈائریکٹر ایف آئی اے مجتبیٰ ظفر سیال،اسرارچوہدری، قیصر عباس صابر، ساجد ملک، ارشد بخاری،اکبر ہاشمی، مامون طاہر رانا، محمد علی رضوی، کامران اشفاق، خواجہ حبیب، فاروق سائرسمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے اختتام پر انجینئر ممتاز احمد خان نے ممتاز العیشی کا کلام سازوآواز کے ساتھ پیش کیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمیری جان نکال لیتے پروا نہیں تھی لیکن میری عزت پر ہاتھ ڈالا گیا: اعظم سواتی
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : لانگ مارچ کے بعد کیا ہو گا ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم

ستمبر 13, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.