گزشتہ سے پیوستہ
دنیا میڈیا گروپ نے چند روز قبل مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرنے والے 20 ورکرز ملازمت سے فارغ کردیئے اور اگلے روز مقرر کردہ کم از کم اجرت سے بھی 5 ہزار روپے کم میں ان کی جگہ نئے لوگ بھرتی کرلئے۔۔۔
یہی حال خبریں گروپ کا ہےملتان اسٹیشن کے ورکرز اور صحافیوں کو پنجاب کی مقرر کردہ اجرت سے بھی کئی گنا کم ماہانہ تنخواہ مقرر ہونے کے باوجود ادائیگیاں نہیں کی جاتیں جبکہ خبریں ملتان روانہ 15 سے 20 لاکھ روپے ادارے کو دے رہا ہے۔رپورٹنگ سیکشن 40 لاکھ ماہانہ آمدنی فراہم کر رہا ہے مگر رپورٹنگ سیکشن کی 2 سے اڑھائی لاکھ ماہانہ تنخواہ دینا اداری روا نہیں رکھتا۔
بولیں تو مجرم نہ بولیں تو بھوک و افلاس
کہاں ہیں صحافتی تنظیمیں اور نام نہاد رہنما؟؟؟؟
منگل, ستمبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم

