Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ’داعش کے 6 دہشت گرد‘ مارے گئے
اہم خبریں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ’داعش کے 6 دہشت گرد‘ مارے گئے

ایڈیٹرجنوری 10, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
crime
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کے علاقے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران شدت پسند داعش (آئی ایس) گروپ سے تعلق رکھنے والے کم از کم 6 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا کہ عسکریت پسندوں کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع پر کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
بیان میں بتایا گیا کہ آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی نے ایک گھر سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا جو کالعدم تنظیم کے ارکان کے ٹھکانے کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔
ترجمان نے کہا کہ کوئٹہ میں داعش کا ایک ’بہت بڑا دہشت گردی کا منصوبہ‘ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ آپریشن بلوچستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے ضلع کوئٹہ کے منظور شہید تھانے کی حدود میں کیا۔
سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ اس نے ذرائع کی جانب سے یہ معلومات ملنے پر کارروائی کی کہ داعش کا ایک رکن اصغر سمالانی، جس کے سر کی قیمت ڈپارٹمنٹ کی ریڈ بک میں 20 لاکھ روپے مقرر ہے، دیگر عسکریت پسندوں کے ساتھ کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر واقع کیو ڈی اے قبرستان کے عام علاقے میں موجود تھا۔
ترجمان نے کہا کہ وہ کوئٹہ میں ایک حساس تنصیب پر حملہ کرنے والے تھے، اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور دہشت گردوں کو روک دیا۔
بیان کے مطابق سی ٹی ڈی اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے کو کہا لیکن انہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی اور دستی بم پھینکے۔
اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں اصغر سمالانی سمیت داعش کے 6 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 4 سے 5 اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
ترجمان نے کہا کہ داعش کے باقی اراکین کی شناخت کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں اور اس سلسلے میں کوئٹہ کے سی ٹی ڈی تھانے میں ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی ہے۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے برآمد ہونے والی چیزوں میں ایک دیسی ساختہ بم، 200 راؤنڈز والی تین سب مشین گن، 47 راؤنڈز والی دو 9 ایم ایم پستول، ایک دستی بم اور دو موٹر سائیکلیں شامل ہیں۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو صرف فنڈز کی ضبطگی کا خطرہ
Next Article زاہدہ حنا کا کالم:وائرس، معیشت اور سیاست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.