Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کاغذ کے پھول : ڈاکٹر حریم طارق کے قلم سے
جہان نسواں / فنون لطیفہ

کاغذ کے پھول : ڈاکٹر حریم طارق کے قلم سے

ایڈیٹردسمبر 13, 20215 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
flowers
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ گلوبل وارمنگ کا زمانہ ہے یعنی بین الاقوامی سطح پر تمام اہل زمین اس وقت آلودگی کی وجہ سے شدید ترین موسمی تبدیلیوں کا شکار ہیں۔۔۔گلوبل وارمنگ سے گلیشئرز پگھل رہے ہیں اور گرمیوں کی طوالت اور شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے اس کا ثبوت ہمارے موجودہ اور ماضی کے حالات کا مقابلہ کرنے سے ملتا ہے۔
ایک عشرہ برس قبل ستمبر اکتوبر میں خزاں سے درختوں کے پیرہن کی تبدیلی شروع ہو جاتی تھی نومبر سے فروری ٹھٹھرتی سردی اور پھر مارچ میں رنگوں خوشبووں کی بہار آتی تھی۔۔۔اب ان سب کا بڑا حصہ گرمی کی لپیٹ میں آ چکا ہے نومبر میں خزاں رنگوں کو دیکھنے کا اہتمام کرنا پڑتا ہے۔۔بہار اپنی جگہ حسین ہے لیکن جو دلکشی زردیوں میں گھلے ہلکے پیلے پتوں اور شاخ سے جدا ہوکر فرشی زیبائش کا سماں باندھتے ہیں اس کا اپنا ہی مزہ ہے اپنی الگ ایک کہانی ہے کہ ٹوٹے ہوۓ لوگ بھی خوبصورتی رکھتے ہیں فقط دیکھنے والی نظر ہو۔۔۔
ایسے ہی دھیمے آنچ والے سورج سے سجی اخير نومبر کی خزاں رسیدہ سہ پہر ایک عزيزہ کے اصرار پر ہوم اکنامکس کالج ملتان کا دعوت نامہ قبول کیا ۔۔۔۔کالج کی بلڈنگ کے اندر ہی قائم ريذ یڈينسی ہاؤ س پہنچے۔۔۔ہاؤ س انچارجز اور طلباء نے پر تپاک استقبال کیا کہ یہ ریذيڈنسی روزمرہ کی زندگی میں میزبانی گھر داری اور سلیقہ مندی کی تربیت کیلئے ہی منعقد کیا جاتا ہے۔۔۔۔ہاؤ س طلباء کو مزيد گروپس میں تقسیم کر کے الگ الگ ہاؤ س کی تزئین و سجاوٹ اور انتظامات کی ذمہ داری دی گئ تھی۔۔۔
ہر ہاؤ س کا ایک الگ مرکزی تھیم اور رنگ ۔۔۔۔نت نئے سجاوٹی انداز گول چکور لمبوترے شیشوں آئينوں پھولوں پتوں دھاگوں ٹانکوں موتیوں پتھروں خوش خط قرآنی آيتوں اور کلموں سے سجے کمروں اور راہداریوں میں یوں سماں بندھا تھا جیسے بہاروں کی قوس قزح سجی ہو۔۔۔دھاگوں کے ٹانکوں سے بنی تصویر کشی بلاک پرنٹ والے تکیہ اور کشن کور گملوں اور گلدانوں میں سجے چھوٹے بڑے پودوں کے رکھ رکھاو سے تازگی کا احساس شامل کیا گيا تھا گویا نقل میں اصل کا تڑکا۔۔
زندگی کی حقیقی تلخيوں سے انجان رنگوں سے کاغذ کے پھولوں میں خوشبو بھرنے کی سعی کرتی یہ کمسن لڑکیاں اور بچیاں ایسی لگتی ہیں جیسے تتلیاں منڈلا رہی ہوں تزئين آرائش کیلئے رکھے جھولوں پر اٹھکیلیاں کرتی یہ پریاں گویا دور دیس سے خزاں کے موسم میں بہار کی سوغات لائی ہیں اور میں يہ سوچ رہی ہوں کہ گھر کے آنگن میں بیٹیوں کے دم سے عید میٹھی اور تہوار خوشگوار لگتے ہیں۔۔۔يہ پھول ہیں جن کی خوشبو سے ہماری زندگيوں میں خوشی کھلتی ہے اور یہ چڑياں ہیں جن کے چہچہانے سے گھر میں رونق رہتی ہے اور اگر یہ اداس ہو جائيں تو زندگی اداس ہو جاتی ہے۔۔۔
خدا ہر گھر کے ان پھولوں کی تازگی کو سلامت رکھے تاکہ کسی گھر میں مایوسی بھری رات نہ آۓ بلکہ امید کے جگنو جگمگاتے رہیں اور ضروری نہیں ہم سائنس کے مضامین کی تعلیم کو تعلیم سمجھیں علم کی کئی شاخيں ہیں اور شاخ پر الگ رنگ کے پھول کھلتے ہیں جو ذوق ہو اسی علم کا ہنر سیکھا جاۓ تو زندگی بہار ہی بہار ہے اہل ہنر کے ہاتھ میں ہر ہار کو جیت میں بدل دینے کا نسخہ ہوتا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ:عمران خان پر میانوالی کا احسان : مصارف قومی خزانہ برداشت کرے گا
Next Article انور عباس انور کا تجزیہ : سقوط ڈھاکا کی پچاسویں برسی اور پاکستان ٹوٹنے کے اسباب
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا

ستمبر 22, 2026

پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا

ستمبر 22, 2026

دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

ستمبر 21, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا ستمبر 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا ستمبر 22, 2026
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.