Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سنگین الزامات کیس: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
اہم خبریں

سنگین الزامات کیس: فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

ایڈیٹرنومبر 16, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سنگین الزامات کیس میں الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) سے معافی مانگ لی۔
اسلام آباد میں الیکشن کمیشن میں سنگین الزامات کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بہت سارے بیانات میرے نہیں ہیں یہ میری نوکری بھی ہے۔
الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیے کہ پہلی بار ایسی نوکری دیکھ رہے ہیں جس میں گالی دینا شامل ہے جس پر وفاقی وزیر نے گالی دینے کے الزام کی تردید کردی۔
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کمیشن سے معافی کی استدعا کرتےہوئے موقف اپنایا کہ میں خود وکیل ہوں جواب میں الجھنا نہیں چاہتا، کیس ختم کرنے کی درخواست کرتا ہوں میں حکومت کا ماؤتھ پیس ہوں معاملے پر معذرت قبول کریں۔
تاہم الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو تحریری معافی نامہ دینے کی ہدایت کردی۔
دوسری جانب وفاقی وزیر اعظم سواتی غیرحاضری پر ان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ اعظم سواتی سینیٹ اجلاس کے باعث پیش نہیں ہوسکتے۔
کمیشن نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوتے جواب جمع نہیں کرایا، سینیٹ کا بہانہ بناتے ہیں ، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے تحریری معافی نامہ طلب کرتےہوئے سماعت 3دسمبر تک ملتوی کردی۔
الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ دیکھا ہےکہ جب بھی نواز شریف یا مریم نواز کی پیشی ہوتی ہے کوئی نا کوئی سازش گھڑی جاتی ہے، کوئی ویڈیو ریلیز کی جاتی یا کوئی ایفٹ ڈیوٹ سامنے آجاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پی ایم ایل این نے جس طرح پہلے فوج کے خلاف مہم شروع کی تھی اب اسی طرح اداروں کے خلاف مہم شروع کی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ یہ ایسا عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس پہلے بھی جب پی ایم ایل این کے رہنماؤں کو جب سپریم کورٹ میں بلایا گیا تھا تو انہوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کردیا تھا اور یہ بھی عدالت پر حملہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ ایسے شخص کی طرف سے کیا گیا جس کے خرچے لندن میں نواز شریف کا خاندان اٹھا رہا ہے اور جو انہوں نے ایفٹ ڈیوٹ دیا اس کی فیس بھی نواز شریف نے دی اور اس وقت حسین نواز شریف ان سے معاملات طے کر رہے ہیں۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ اگر آپ کسی ایک شخص کا استعمال کرتے ہوئے اداروں کی ساخت خراب کریں گے تو نتیجتاً ایک بحران پیدا ہوگا۔
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس من اللہ نے نوٹس لیا ہے اس کی کارروائی کے حوالے سے کیا پیشرفت سامنے آتی ہے آگے دیکھا جائے گا۔
آئندہ انتخابات میں ای وی ایم مشین کے استعمال کے معاملے پر وزیر اطلاعات کا کہنا تھاکہ پارلیمان کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات پی ٹی آئی کا ذاتی ایجنڈا نہیں ہے یہ قومی ایجنڈا ہے، جب الیکشن ہوتے ہیں ہم کہتے ہیں ہمیں اصلاحات چاہیے جب حکومت اصلاحات کی طرف جارہی ہے تو اپوزیشن شور مچا رہی ہے۔
میں اپوزیشن کو کہتا ہوں کہ اجلاس میں وہ کھلے دل سے ترامیم پر گفتگو کریں جہاں وہ ترامیم چاہتے ہیں وہ ترامیم لے کر آئیں ہم تبادلہ خیال کریں گے، لیکن اصلاحات ہونا لازمی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ بل کل ہم پاس کروا رہے ہیں، ہمارے اتحادی ہمارے ساتھ ہیں ہمیں تمام معاملات میں اصلاحات چاہیے ، انتخابات میں اصلاحات، میڈیا میں اتحاد اور قوانین میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعادل فراز کا کالم: ہندوستان میں انتہا پسندی عروج پر
Next Article ثاقب نثار پر الزامات: میر شکیل الرحمٰن سمیت 4 افراد کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.