Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عطا ء الحق قاسمی کا کالم:نقل در نقل !
عطاء الحق قاسمی

عطا ء الحق قاسمی کا کالم:نقل در نقل !

ایڈیٹرنومبر 7, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

برعکس
مجھے جب کبھی کوئی مسئلہ درپیش ہو، میں فوراً کسی موٹیوشنل اسپیکر (ترغیباتی مقرر ) کی گفتگو سنتا ہوں اور اس کے برعکس عمل کرنے سے میرا مسئلہ فوراً حل ہو جاتا ہے !
تانگہ ایسوسی ایشن
شکریہ عمران خاں، بیس سال بعد ہمارا کاروبار بحال ہوا ہے ۔
منجانب:آل پاکستان تانگہ ایسوسی ایشن!
اعزاز
پاکستان میں 74سے زائد زبانیں بولی جاتی ہیں مگر کچھ لیڈر ایسے ہیں جنہیں تمام زبانوں میں گالیاں کھانے کا اعزاز حاصل ہے ۔
سروے
مولویوں اور تبلیغیوں کی تعداد میں پاکستان پہلے نمبر پر، حاجیوں میں دوسرے نمبر پر اور ایماندار ممالک کی فہرست میں ایک سو ساٹھ ویں نمبر پر ہے !
الٹا چور ….!
پارٹی سے واپسی پر اچانک بیوی چلائی ’’سامنے دیوار ہے گاڑی روکیں ‘‘ سنیں سامنے دیوار ہے گاڑی روکیں،اتنے میں گاڑی دیوار سے جا ٹکرائی اگلے دن ہسپتال میں پڑی بیوی بولی ’’کب سے آواز دے رہی تھی سامنے دیوار ہے سنا کیوں نہیں ؟شوہر بولا ’’مجھ سے کچھ سن نہ لینا، گاڑی میں نہیں تم چلا رہی تھیں !
ریلیف پیکیج
مختاریا! عوام نوں ریلیف پیکیج مل گیا اے، پر عوام دسدی نئیں پئی۔
(مختیاریا، عوام کو ریلیف پیکیج مل گیا ہے لیکن عوام بتا نہیں رہی۔)
بلاّ!
جے ویکھاں عملاں ولے ،تے کج نئیں تیرے پلے
جے ویکھاں تقریراں ولے بلّےبلّےبلّے
چلغوزے
چلغوزے کھانے سے دل مضبوط اور خریدنے سے دل کمزور ہوتا ہے (ماہرین)
پیٹرول کی قیمت
اور اب آخر میں عمان سے قمر ریاض کا ایک سروے!
نوٹ :یہ ریٹ آج کے عمانی ریال سے پاکستانی روپے کے ایکسچینج ریٹ – ایک ریال = 441 روپے ہے ۔
یو اے ای اور دیگر خلیجی ریاستوں میں بھی چند پیسوں کے فرق کے ساتھ کم و بیش یہی ریٹ ہے ۔ اور پاکستان میں جو تیل آتا ہے اس کی کوالٹی میں بھی فرق ہوتا ہے ۔
یعنی آج کے ریٹ کے مطابق پاکستان میں پٹرول 146روپے میں فروخت ہو گا جو کہ عمان سے 44 روپے زیادہ ہے واضح رہے کہ عمان (مسقط ) پاکستان کا قریبی ہمسایہ ملک ہے جہاں فلائٹ سے پہنچنے میں ڈھائی سے تین گھنٹے لگتے ہیں ۔
یہاں یہ بات بھی واضح کر دوں کہ عمان اپنے عمانی شہریوں کو کئی معاملات میں سسبڈی دیتا ہے تاکہ وہ سہولت سے رہیں اس کے علاوہ وہاں عام عمانی شہری کی کم سے کم تنخواہ 375عمانی ریال ایک لاکھ 65 ہزار اور عام متوسط آدمی جس کے پاس اپنی یا کمپنی کی گاڑی ہے کم سے کم تنخواہ بھی کم و بیش 1 لاکھ سے 1لاکھ 25 ہزارروپے تک ہے جبکہ عام لیبر طبقہ جن کی 100 سے 150 ریال تنخواہ ہے وہ کمپنی کی رہائش میں رہتے ہیں اور ان کی دی ہوئی سہولیات استعمال کرتے ہیں جس میں ٹرانسپورٹ، میڈیکل فری ہوتی ہے ، حتی کہ دو سال بعد ریٹرن ٹکٹ اور ایک مہینے کی تنخواہ بھی بونس کے طور پر دی جاتی ہے ( یہ وہاں کے مقامی قوانین میں شامل ہے ) جبکہ پاکستان میں ایک عام لیبر کی تنخواہ زیادہ سے زیادہ 800 سے 1200روپے دیہاڑی ہے اور اسی میں اس نے گھر کے کرائے سے لے کر راشن اور ٹرانسپورٹیشن تک کے اخراجات خود کرنے ہوتے ہیں فرق صاف ظاہر ہے۔
٭٭ ٭ ٭ ٭
اب منہ کا مزہ بدلنے کیلئے شہباز خواجہ کی شاعری….
میں اپنا ساتھ بھی تو چاہتا ہوں
تمہیں پانا ہی کافی تو نہیں ہے
تمہاری آنکھ میں ایک آدھ آنسو
مرے دکھ کی تلافی تو نہیں ہے
دھنک ہے پھول ہے خوشبو ہے تم ہو
مرا ہونا اضافی تو نہیں ہے؟
موسم بدلا دیکھنے والا کوئی نہیں
ہر سُو سبزہ دیکھنے والا کوئی نہیں
چوراہے کے بیچ میں ہوں اور تنہا ہوں
اتنی دنیا دیکھنے والا کوئی نہیں
کون ہے جو روحوں کے اندر جھانک سکے
اتنا گہرا دیکھنے والا کوئی نہیں
اس کا لوٹ کے آنا بھی کیا آنا ہے
جس کا رستہ دیکھنے والا کوئی نہیں
آئینہ ہوں گرد میں لپٹا ہوں شہباز
مجھ میں چہرہ دیکھنے والا کوئی نہیں
فیصلہ
قطار میں لگے ہوئے
بکے ہوئے جھکے ہوئے
کسی کے حکم پر سزا
کسی کے حکم پر جزا
کوئی دلیل کب سنیں!
کوئی اپیل کب سنیں؟
مگر انہیں خبر نہیں ؟
کہ اور سلسلہ بھی ہے
عدالتوں کے بعد اک
خدا کا فیصلہ بھی ہے
٭٭ ٭ ٭ ٭
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامتیاز عالم کا کالم:زمینی تپش :انسان و قدرت کی نامیاتی شراکت داری
Next Article ۔گل نو خیز اختر کا کالم:گورنر اسٹریٹ بینک کی سماجی و معاشی خدمات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.