Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اکتوبر میں مہنگائی کی شرح رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اہم خبریں

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایڈیٹرنومبر 2, 20213 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: صارفین کے لیے اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر میں بھی جاری رہا اور روپے کی قدر میں تنزلی اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں کے زیر اثر مہنگائی ستمبر کی 9 فیصد سے بڑھ کر 9.2 فیصد تک پہنچ گئی۔پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) سے پیمائش کردہ مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی، یہ وہ عرصہ ہے کہ جب تیل کی عالمی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہے جس سے پہلے سے فوائد کمزور ہوگئے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کے ساتھ ہی بڑے شہری مراکز میں تازہ سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہوا ہے۔رواں برس جولائی سے اکتوبر کے دوران مہنگائی سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر اوسطاً 8.74 فیصد ہوگئی۔
اپریل میں 11.1 فیصد تک بڑھنے کے بعد مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوئی تھی، جس کی بنیادی وجہ زرعی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تھی، تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یہ رجحان تبدیل ہونا شروع ہوا۔سال 21-2020 میں کنزیومر پرائس انڈیکس کی افراطِ زر گزشتہ سال کی 10.74 فیصد کے مقابلے میں 8.90 فیصد ریکارڈ کی گئی۔اشیائے خورونوش کی مہنگائی اب بھی بلند سطح پر ہے ، اکتوبر کے دوران شہری علاقوں میں اس مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 9.4 فیصد جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 1.5 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ دیہی علاقوں میں یہ اضافہ سالانہ بنیاد پر 7.2 فیصد جبکہ ماہانہ بنیاد پر 2.6 فیصد رہا۔
ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ اکتوبر کے دوران شہری علاقوں میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ کی نسبت اضافہ ہوا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

مہنگائی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : مفتی منیب کا سچ اور درپردہ سرگرمیوں کی اصل کہانی
Next Article امر جلیل کا کالم:بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

جون 9, 2025

مہنگائی بڑھنےکی شرح اپریل میں کم ترین سطح پر رہنے کی توقعات

اپریل 23, 2025

نصرت جاوید کا تجزیہ : متوسط طبقے کی سفید پوشی سے محرومی

اپریل 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.