Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سازشی نظریئے کو چھوڑیں : نیوزی لینڈ ٹیم کو تھریٹ آیا ہو گا ، ذرائع معلوم کریں : نجم سیٹھی
کھیل

سازشی نظریئے کو چھوڑیں : نیوزی لینڈ ٹیم کو تھریٹ آیا ہو گا ، ذرائع معلوم کریں : نجم سیٹھی

ایڈیٹرستمبر 18, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
najam-sethi.jpg
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بورڈ حکام کو چاہیئے کہ وہ دیگر بورڈز کو جنرل تھریٹ اور کرکٹ تھریٹ سے متعلق آگاہ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر نیوزی لینڈ کی حکومت یہ کہہ رہی کہ انکی کرکٹ ٹیم کو تھریٹ ہے تو حکومت کو اس حوالے سے دباو ڈال کر پوچھنا چاہیئے۔
آج نیوز کے پروگرام روبرو میں بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ ہمیں نیوزی لینڈ سے پوچھنا ہے کہ کہاں سے انکو انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں کیا سی آئی اے نے انکو بتایا تھا ، یا پھر انکی انٹیلی جنس ذرائع کیا تھا۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہمیں کسی سازشی نظریئے کے پیچھے نہیں جانا چاہیئے، بلکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پر کوئی نہ کوئی تھریٹ آئی ہے ، تاہم وزیراعظم عمران خان کو کیوی ہم منصب کو یقین دہانی کروائی چاہیئے تھی کیونکہ تھریٹ روز بروز آتی رہتی ہیں۔
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ جب وہ چیئرمین پی سی بی تھے تو انہوں نے بھی اس حوالے سے مختلف بورڈز کو یقین دہانیاں کروائی تھیں اور اس کے بعد انٹرنیشنل پلیئرز ملک میں آنے کیلئے آمادہ ہوئےتھے۔پہلے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کرکٹ سیریز کو پر منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جانا تھا تا ہم میچ کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ شاید کورونا کی وجہ سے کھلاڑیوں کو ہوٹل میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پھر یہ خبر سامنے آئی کہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے میچ منسوخ کیا گیا ہے تاہم اب اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سیریز کو منسوخ کردیا ہے اور اس کی وجہ سیکیورٹی خدشات بتایا ہے۔
( بشکریہ : آج نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : پاکستان اور امریکہ کے درمیان سرد مہری کا نیا دور
Next Article وجاہت مسعودکاکالم:استاد رخصت ہوتا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹی 20 نو وکٹوں سے جیت لیا

مارچ 16, 2025

ورلڈ کپ وارم اپ میچ : پاکستان 345 رنز کا دفاع نہ کرسکا، نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے کامیاب

ستمبر 29, 2023

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز جیت لی

جنوری 13, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.