Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»نیشنل پریس ٹرسٹ کی املاک پر قبضے کی کوشش ناکام بنائیں : پنشنرز کی فواد چوہدری سے اپیل
اہم خبریں

نیشنل پریس ٹرسٹ کی املاک پر قبضے کی کوشش ناکام بنائیں : پنشنرز کی فواد چوہدری سے اپیل

ایڈیٹراگست 11, 20211 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fawad chodhari
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email
ملتان : نیشنل پریس ٹرسٹ پنشنرز ایسوسی ایشن ملتان کا اجلاس معروف صحافی رشید ارشد سلیمی کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس میں ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور کی گئی جس میں وزیر اعظم اور وزیر اطلاعات کی توجہ این پی ٹی کے مالی معاملات کی جانب مبذول کرائی گئی ۔
قرار داد میں کہا گیا ہے کہ کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور ملتان میں اربوں روپے کی املاک نیشنل پریس ٹرسٹ کی ملکیت ہیں ۔ ان املاک سے بڑی بھاری آمدن ہو رہی ہے لیکن بدقسمتی سے مافیا ان املاک پر قبضہ کے لئے کوشاں ہے ۔ جعلی دستاویزات کے ذریعے یہ املاک ہتھیانے کی کوشش ہو رہی ہے ۔ وزیر اعظم اور حکومتی عہدیدار کرپشن کے خاتمہ غیر ضروری اخراجات کے تدارک کے لئے کوشاں ہیں ۔ این پی ٹی کی املاک سے حاصل ہونے والی بھاری آمدنی کہاں خرچ ہو رہی ہے کسی کو کوئی علم نہیں ۔ ملتان میں کروڑوں کا پلاٹ ملی بھگت سے جعلی کاغذات تیار کرکے ہتھیانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے اپیل کی گئی ہے کہ این پی ٹی کے معاملات کی عملی طور پر تحقیقات کرائی جائے ۔ کم سے کم تیس برسوں کا حساب لیا جائے ۔ ان املاک پر قابض افراد اور گروپوں سے قبضہ واگزار کرائے جائیں اور اس ملی بھگت میں شامل این پی ٹی کے برسوں سے عارضی کنٹریکٹ پر ملازمین اگر ملوث پائے جائیں تو ان سے وصولیاں کی جائیں ۔ ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ این پی ٹی کے قومی اثاثوں کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے ۔ وزیر اعظم عمران خان کی کرپشن کے تدارک کی کوششوں کا ساتھ دیا جائے ۔ اجلاس میں معمر پنشنرز نے شرکت کی۔
فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

فواد چوہدری
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleناصر محمود لالہ کا اختصاریہ : بدد یانت ایلیٹ کے چنگل میں پھنسا پیارا پاکستان
Next Article بے نظیر کے سوا ہر حکمران سے ملاقات کی ۔ مولانا طارق جمیل: نور مقدم کے قتل کی مذمت سے گریز
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں: فواد چوہدری کی تجویز

مارچ 20, 2025

پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواست

جولائی 4, 2024

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے بانی کی رہائی کا امکان نہیں، فواد چوہدری

جون 30, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.