Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایف آئی اے نے حامدمیر کے بھائی سمیت دو صحافیوں کو گرفتار کرلیا
اہم خبریں

ایف آئی اے نے حامدمیر کے بھائی سمیت دو صحافیوں کو گرفتار کرلیا

ایڈیٹراگست 7, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں دو صحافیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایف آئی اے کے ایک افسر نے اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے عمران شفقت اور عامر میر کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں صحافیوں کو سائبر کرائم ونگ کی جانب سے حاضری کے نوٹس جاری کیے گئے تھے اور ان کی عدم حاضری کے بعد یہ گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔
اس سے قبل صحافی حامد میر نے اپنی ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ’ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے عامر میر کو صبح لاہور میں گرفتار کرلیا ہے اور ان کا موبائل اور لیپ ٹاپ چھین لیا ہے‘۔
انہوں نے مزید کہا کہ لاہور میں مقیم ایک اور صحافی عمران شفقت کو بھی ایف آئی اے نے گرفتار کیا ہے۔
عامر میر اور عمران شفقت ماضی میں پاکستان کے بڑے صحافی اداروں کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں اور آج کل اپنے یوٹیوب چینل چلارہے ہیں۔
پاکستانی صحافتی حلقوں اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ان گرفتاریوں کی مذمت کی جارہی ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سینئر صحافی عامر میر اور وی لاگر سید عمران شفقت کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔
انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’سیاسی و صحافتی ناقدین دباؤ میں لانے کے لیے اپنے اختیارات کا غیرقانونی استعمال کیا جارہا ہے۔ فاشسٹ حکومت میں صحافیوں، قلم کاروں اور اظہار رائے کے آئینی حق کا استعمال کرتے ہوئے سچ بولنے پر ڈٹے باضمیر افراد کا غائب کیا جانا، گھروں کے باہر صحافیوں کو گولیاں مارنا انتہائی قابل مذمت ہے‘۔
اسی معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں ان گرفتاریوں کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے سیاسی مخالفین اور میڈیا میں ناقدین کو نشانہ بنارہے ہیں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے۔
پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ صحافیوں کو اس طریقے سے اٹھایا جانا ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویک اینڈ پر گرفتاریوں کا مطلب یہ ہے کہ دونوں صحافیوں کو اب پیر تک حوالات میں رکھا جائے گا۔
(بشکریہ: اردو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجاوید ایاز خان کی تحریر : معرکہ سونی پت (پہلی قسط )
Next Article ارشد ندیم بھی شکست کھاگئے، پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی میڈل نہ جیت سکا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.