Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 16, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا
  • حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم
  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2)
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » طارق عزیز کی تلاش۔۔حسن نثار
حسن نثار

طارق عزیز کی تلاش۔۔حسن نثار

ایڈیٹرجون 27, 20205 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns of hassan-nisar at girdopesh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں اپنی لائبریری میں کسی اور کتاب کی تلاش میں تھا کہ اچانک اقبال مہدی کے سرورق میں سجی لپٹی ’’ہمزاد دا دکھ‘‘ نکل آئی اور میں تلاش کو طاق میں رکھ کر طارق عزیز مرحوم کی پنجابی شاعری کے سحر میں گم ہوگیا۔ آپ نے 19فروری 1999ء یہ مجموعہ مجھے عطا کرتے ہوئے لکھا تھا …..’’حسن نثار کیلئے ’’ہمزاد دا دکھ‘‘ جو جانتا ہے کہ کیا ہوتا ہے ‘‘دعا گو طارق عزیز‘‘طارق عزیز کے رخصت ہونے پر بہت کچھ لکھا، کہا گیا جو بہت خوب اور خوبصورت تھا لیکن ’’ہمزادکا دکھ ‘‘ دوبارہ پڑھنے کے بعد میں مسلسل سوچ رہا ہوں کہ کیا واقعی ہم اصل طارق عزیز کو جانتے ہیں یا اس شخص کو ازسرنو دریافت کرنے کی ضرورت ہے اور کہیں ایسا تو نہیں کہ وہ اپنی تاریخی قسم کی ٹیلی پرفارمینس کے پیچھے ہی چھپا رہ گیا ہو ؟انتساب پر غور فرمائیے’’ڈاھڈیا وے !میں تیرے ناںکیتی ایہہ کتاببلوچا وے !میں تیرے نالکیتا انج حساب‘‘کتاب کا دیباچہ بانو قدسیہ مرحومہ نےلکھا ہے اور میں یہ لکھے بغیر نہیں رہ سکتا کہ خوبصورت لوگ کیوں مرجاتے ہیں اور اگر مرنا اتنا ہی ضروری تھا تو ایسے لوگ ہزار ہزار سال تو جیتے ۔اپنے اس بےتکے خیال پر اک شعر یاد آیا جو شاید جون ایلیا کا ہے۔کتنی دل کش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گےلیکن شاید ہم ہی دھوکہ کھا جاتے ہیں ورنہ یہ لوگ تو اپنے اپنے کاموں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔بلھے شاہ اساں مرنا نا ہیں گور پیا کوئی ہورطارق عزیز اپنی نظم ’’یوٹوپیا‘‘ میں لکھتے ہیں’’جی چاہندا اے موت توں پہلاں ایسا نگر میں دیکھاںجس دے باسی اک دوجے نالذرا نہ نفرت کر دے ہونجس دے حاکم زر دے پچھےسپاں وانگ نہ لڑ دے ہونجتھے لوکی مرن توں پہلاںروز روز نہ مردے ہون‘‘افسوس طارق عزیز کی یہ خواہش پوری نہ ہو سکی اور زیادہ دکھ اس بات کا ہے کہ دور دور تک ایسا ہوتا دکھائی بھی نہیں دے رہا ۔طارق’’رب کریم‘‘ سے دعا کرتے ہیں’’ایسے اسم سکھا دے سانوںہرے بھرے ہو جائیےگہرے علم عطا کر سانوںبہت کھرے ہو جائیے‘‘’’سچا شرک‘‘ کے عنوان سے اک اور مختصر نظم’’دور پرے اسمان تےرب سچے دا ناںہیٹھاں ایس جہان وچبس اک ماں ای ماں‘‘اک نظم کا عنوان ہے’’مرن والے دا زندہ شعور‘‘اور چار مصرعوں پر مشتمل نظم کچھ یوں ہے’’میرے لئی تے زہرسیپھلاں دی خشبومیرے لئی نہ د وستاتوں ایڈا اچارو‘‘’’اک حقیقی گل‘‘کے عنوان سے آدم زادوں کو صرف دو قبیلوں میں تقسیم کرتی ہوئی یہ نظم بھی کیا نظم ہے۔’’مُڈھ قدیم توں دنیا اندردو قبیلے آئے نیںاک جنہاں نے زہر نیں پیتےاک جنہاں نے پیائے نیں‘‘اور اب آخر پہ ’’ہمزاد دا دکھ‘‘ کے عنوان والی یہ نظم پچھلی راتیں تیز ہواسارے شہر وچ پھر دی رہیزہری قہردا کوئی وظیفہ چاروں پاسے کر دی رہی میں تے بوہا بند ای رکھیااپنے پورے زور نالپتہ نئیں کیہ بیتی ہووے
میرے جی ہے کسے ہور نالاصلی طارق عزیز کی تلاش جاری رکھنا کچھ خاص قسم کے لوگوں کی ذمہ داری ہے جن میں پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن سرفہرست ہیں کیونکہ طارق عزیز کے بچپن کے قریبی دوست ہی نہیں، عملی زندگی کی ابتدائی جدوجہد کے ناقابل فراموش دنوں کے ساتھی اور ہم راز ہی نہیں ہمزاد بھی ہیں۔ایسا نہ ہو کہ طارق صاحب کا زیادہ ’’گلیمرس‘‘ کا م ان کے اصلی کام، تخلیقی کام کیلئے پردہ بنا رہے کہ وہ دیکھتی آنکھوں سے آگے کا چہرہ اور سنتے کانوں سے آگے کا کام اور کلام تھا۔آسماںاس کی لحد پر شبنم افشانی کرے۔
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعوام بنام جسٹس ارشاد حسن خان۔ وجاہت مسعود
Next Article یہ گھانا ہے!۔۔سہیل وڑائچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا

ستمبر 16, 2026

حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 15, 2026

آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران ساتویں بار اضافہ : عوام پر 41.55 روپے کا بوجھ ڈالا گیا ستمبر 16, 2026
  • حرف حق دل میں کھٹکتا ہے : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 15, 2026
  • آئین کے شیش محل میں پڑتی دراڑیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 15, 2026
  • اجتماعی سلامتی: تصور سے عملی حکمتِ عملی تک! امریکہ، ایران جنگ کے تناظر میں ۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (2) ستمبر 15, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید پونے پانچ روپے کا اضافہ : ڈیزل بھی 6 روپے لیٹر مہنگا ستمبر 14, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.