Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » چیلنج کرتا ہوں کرونا پر میرے کسی بیان میں تضاد نہیں : عمران خان
اہم خبریں

چیلنج کرتا ہوں کرونا پر میرے کسی بیان میں تضاد نہیں : عمران خان

ایڈیٹرجون 25, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے خود پر تنقید کرنے والوں کو چیلنج کیا ہے کہ کرونا (کورونا) وائرس کے ابتدائی کیسز کے سامنے آنے کے بعد سے آج تک ان کے کسی بیان میں تضاد دکھایا جائے۔
جمعرات کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ شروع سے یہی کہہ رہے ہیں کہ ’ہم لاک ڈاؤن کو برادشت نہیں کر سکتے۔‘انہوں نے کہا: ’13 مارچ سے آج تک کسی ایک بیان میں تضاد دکھا دیں۔ آج کل تو آسان ہے سوشل میڈیا پر آرام سے ویڈیو مل جاتی ہیں، اٹھا کر دیکھ لیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ وہ بار بار یہی کہہ رہے ہیں کہ پاکستان سخت لاک ڈاؤن کو برداشت نہیں کر سکے گا۔ ’ہمیں غریب لوگوں کو دیکھنا ہوگا، لاک ڈاؤن میں وہ گزارہ نہیں کر پائیں گے۔‘
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد ان لوگوں کو بچانا ہے جن کو پہلے سے ہی کوئی مرض ہے یا جن کی عمر زیادہ ہے۔
’اگر ہم یہ مہینہ احتیاط کر گئے تو اس بیماری کو قابو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’آغاز میں تو کسی قسم کے اعداد و شمار ہی نہیں تھے۔ ہمارے پاس ڈیٹا ہی نہیں تھا کہ کتنے وینٹی لیٹرز ہیں اور باقی طبی آلات اور سہولیات کی صورت حال کیا ہے، مگر آج ’ہمارے پاس تمام اعداد و شمار موجود ہیں۔‘
ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان نے پڑوسی ملک بھارت میں لاک ڈاؤن اور اس کے اثرات کا ذکر کیا اور قومی اسمبلی میں موجود ارکان سے کہا کہ بھارت کا حال دیکھ لیں۔’جو تباہی بھارت میں لاک ڈاؤن سے ہوئی وہ ہمارے سامنے ہے۔ 34 فیصد لوگ غربت میں پڑ گئے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کچی آبادیاں، چھابڑی والے، یومیہ آمدن پر کام کرنے والے مزدوروں کا دوسرے ملکوں سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ ہم کرونا کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے معیشت کے بارے میں کچھ اعدادوشمار پیش کیے۔
عمران خان نے کہا کہ وہ اس ملک کے سب سے بڑے فنڈ ریزر ہیں لیکن ان کو اپنے ملک کے لیے فنڈز اکھٹے کرنے میں کبھی شرم نہیں آتی۔
’میں پیسے اس لیے اکھٹے کرتا ہوں تاکہ ہمارے بچوں کے لیے یونیورسٹی بن سکے، اپنے لوگوں کے لیے ہسپتال بنائے جا سکیں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ملک کا باپ ہوتا ہے۔ ’ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ باپ عیش کرے اور بچے بھوکے رہیں۔‘
اس موقع پر انہوں نے اپنے امریکی دورے کا موازنہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے دوروں کے ساتھ بھی کیا اور کہا: ’میرے اور ان کے دوروں میں دس گنا فرق ہے۔‘
وزیراعظم نے سابقہ حکومتوں کے ساتھ اپنی حکومت کا موازنہ معیشت کے حوالے سے کیا اور بتایا کہ انہیں ’دبی ہوئی معیشت‘ ملی تھی جسے ان کی حکومت نے مستحکم کرنے کی کوشش کی اور قرضے بھی اتارے۔
عمران خان نے کہا: ’اب تک ہم پانچ ہزار ارب روپے کے قرضے واپس کر چکے ہیں۔‘

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحارث خلیق کی نظم”کاناباتی کر“ کا تجزیہ ۔۔ شاہین شہزادی
Next Article ای لائبریریز کے تالے کھولیں۔۔عطا ء الحق قاسمی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.