Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » گھر میں قید بچوں کی تربیت کیسے کی جائے ؟ ۔۔ فرحانہ پیرزادہ
جہان نسواں / فنون لطیفہ

گھر میں قید بچوں کی تربیت کیسے کی جائے ؟ ۔۔ فرحانہ پیرزادہ

ایڈیٹرمئی 18, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
children in corona
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انسان ایک ایسے دور میں داخل ہوچکا ہے جس میں تقریباً ہر کام مشینی انداز میں کیا جارہاہے ۔ٹیکنالوجی سے ہم اپنی جان چھڑا نہیں پارہے ۔انسانی جذبات بھی کافی حد تک میکانکی ہوچکے ہیں۔ مگر خوش قسمتی سے ایک جذبہ ابھی بھی سادگی سے لبریز ہے بالکل ویسے ہی جیسے ہم نے کبھی بہت خلوص کی مثال دینی ہوتوہم کہتے ہیں کہ اب ”پرانے دور والی باتیں نہیں رہیں“۔ مگر یہ جذبہ بالکل ویسے ہی تروتازہ ہے جیسے دنیا بننے کے آغازمیں تھا اور یہ ہے والدین بننا یعنی Parenting۔
ماں باپ کی اولاد کے لیے محبت روزاول کی طرح ہرقسم کے شک وشبے سے پاک ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی ایک بہت بڑی حقیقت ہے ہے کہ ماں باپ بننا ایک بہت بڑی ذمہ داری اورایک مشکل کام ہے۔ بچے خودبخود بڑے نہیں ہوجاتے ۔ان نازک پھولوں کی آبیاری کرنا پڑتی ہے ۔اپنے باغ کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے دن رات تیاگنے پڑتے ہیں۔ یہ سب کچھ تو نارمل حالات میں ہرانسان کرتا ہے۔
گزشتہ دو تین مہینے سے دنیا ایک ایسے فیز میں جاچکی ہے جس میں ایک نئی اصطلاح سماجی دوری ایک نیونارمل ٹرم کے طورپرسامنے آئی ہے ۔وہ کام جوپہلے ہی چیلنجنگ تھا اس وقت والدین کے لیے نہایت کٹھن امتحان بن چکا ہے۔
کووڈ19جیسی وباء میں جہاں سکول و کالج بندہیں۔ تفریح پر جانے والے سب مقامات پر پابندی لگ چکی ہے۔ اس دوران سب والدین کی یہ خواہش ہے کہ گھروں میں سکون اور نظم وضبط برقرار رکھاجائے اور آنے والے دنوں میں نہ جانے کتنا وقت ہم سب کواسی طرح گزارناپڑے۔ہربچہ اپنے آپ میں ایک مختلف شخصیت رکھتا ہے اگرہم اس چیز کواپنے ذہن میں بٹھالیں تو چیزیں نسبتاً آسان ہوجائیں گی ۔خوش قسمتی سے 2020ءکے بچے اتنے سمجھدار ہوچکے ہیں کہ ان کواس وباءکے بارے میں کچھ زیادہ سمجھانے کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی مگر دن بھر ان کو مصروف رکھنا اور زندگی کوایک ترتیب سے آٰگے بڑھانا کچھ کٹھن ہورہاہے۔
سب سے پہلے تو والدین کوچاہیے کہ ایک استاد کی مانند ٹائم ٹیبل بنائیں۔ اس ٹائم ٹیبل میں مختلف اوقات میں طرح طرح کی سرگرمیاں کروا کر بچوں کو مصروف رکھا جاسکتا ہے ۔کہنے میں یہ جتنا آسان لگ رہا ہے درحقیقت یہ اتنا بھی آسان نہیں ہے خاص طورپر ایسی صورت حال جس سے کبھی ہم گزرنے ہی نہیں۔
والدین کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ بچے بھلے سکول جانے کی عمر کے ہوں یا کالج وغیرہ جانے والے۔ ان کونہایت دلچسپ انداز سے بنائی جانے والی ورکس شیٹیں حل کرنے کے لیے دی جائیں۔کتب بینی سے ہمارے بچے بہت دور ہوتے جارہے ہیں ۔ان دنوں میں وقت سے فائدہ اٹھا کربچوں کو کتاب پڑھنے کے چھوٹے چھوٹے ٹارگٹس دیئے جائیں۔ اس کے بعدو ہ جو پڑھیں اس کواپنے الفاظ میں تحریرکریں اس سے ان کی لکھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ آپ ان سے کتابوں میں پڑھی جانے والی چیزیں ڈسکس کریں۔ ایک نہایت توجہ طلب بات ہے کہ بچے کی عمرخواہ جوبھی ہواس کو اپنے والدین کے ٹائم اورتوجہ کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے ۔بچوں کے ننھے دماغوں میں سوالات ہوتے ہیں آپ ان دنوں میں ان کو یہ موقع دیں کہ وہ آپ سے اپنے ذہن میں آنے والے یہ سوال کریں۔ کبھی کبھی بچے بہت عجیب سوال بھی کرتے ہیں جوکہ ہوسکتاہے کہ اس کا آپ کے پاس خاطر خواہ جواب نہ ہو مگر اس طرح کے سوال وجواب سے آپ اور بچے Critical Thinking بہتر ہوگی۔
Teenageکے بچوں سے جب آپ گفتگو کرتے ہیں تو اس سے والدین کوبھی بہت سی نئی چیزیں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ بچوں کو ذہنی اور جسمانی طورپرتندرست رکھنے کے لیے ان کے ساتھ مل کرا ٓن لائن ایکسرسائز کی کلاسز سے فائدہ اٹھائیں یہ ایک نہایت صحت مند سرگرمی ہے۔ ایک خاص چیز جس پر بطور خاص والدین کونظر رکھنے کی ضرورت ہے وہ ہے سوشل میڈیا کا ایک حد کے اندررہتے ہوئے استعمال ضرورت سے زیادہ وقت کمپیوٹر کودینا بچوں کو غبی اورکند ذہن کردیتا ہے ان کاسارافوکس اور انرجی گیمز میں صرف ہوجاتی ہے اس لیے والدین کو اس ٹائم کوفکس کرنا ضرورت ہے۔ اس وباءکے دوران سب سے زیادہ اہم بات ہے کہ ہمارا مدافعتی نظام مضبوط رہے اس لیے ہمیں گھر کاصاف ستھرا اور صحت سے بھرپور کھانا کھانا چاہتے۔ اس سلسلے میں کھانے کی خبر تراکیب بچوں کے ساتھ مل کر بنانے سے وقت اچھے طریقے سے کٹ جائے گا اور صحت سے بھرپور غذا کھانے سے ہمارا Immune System بہتر ہوجائے گا۔
ڈپریشن اورسٹریس کی باتیں ان دنوں میں کچھ زیادہ سننے میں آرہی ہیں کیونکہ یہ ایک ایسی صورتحال ہے جس کا کبھی ہم نے اور ہمارے بچوں نے سامنا نہیں کیاتھا۔بچوں پر غصہ کرنے کی بجائے نہایت پیار سے ان کوسمجھایا جائے آن لائن سہولیات کو استعمال کرتے ہوئے بچوں کواپنے کزنز اور دوستوں سے رابطہ رکھنے کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ والدین جب بھی اپنے کاموں سے فارغ ہو ں بچوں کے ساتھ وقت گزاریں ۔ان کی پسندیدہ موویز دیکھیں جتنی بھی جگہ میسر ہوجسمانی سرگرمیاں رکھیں کھیل ہمیشہ نہ صرف جس بلکہ ذہن کوبھی تندرست رکھتا ہے۔ سواس نازک صورتحال میں اپنے بچوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزارکر اس خوبصورت اورانمول رشتے کو اورمضبوط کریں۔
پوری دنیا کو ایک بہت بڑی وباءکاسامنا ہے ۔ہم سب ایک بے چینی والی صورت حال سے گزررہے ہیں ایسے میں بطور والدین ہم سب کو کسی وقت اپنے معصوم بچوں کی کوئی بے جاءخوراہش اور ضد پوری کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرنا چاہتے اور یہ سوچنا چاہیے کہ بچے کوبھی ہمارے ساتھ ایک بہت بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔۔ اوراس کا ہم سب نے مل جل کر مقابلہ کرنا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بچے کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا نظام عدل واقعی ختم ہو چکا ہے ؟۔۔مکالمہ/سلمان عابد
Next Article چھوٹی مارکیٹیں پورا ہفتہ کھلی رکھنے کے ساتھ شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

اولاد کی تربیت کے چند رہنما اصول : لکھنؤ سے مولانا جاوید حیدر زیدی کا ہفتہ وار کالم

مارچ 25, 2024

غزہ میں لڑائی کے دوران 477 بچے بھی مارے گئے : ہلاکتیں 1417 ہو گئیں

اکتوبر 12, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.