Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول میں اضافہ مسلسل جاری : آج 391 روپے 30 پیسے لیٹر ملے گا
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستانی معیشت کے لئے اصل کورونا تو لٹیرے ہیں ۔۔شہزاد عمران خان
اختصاریئے

پاکستانی معیشت کے لئے اصل کورونا تو لٹیرے ہیں ۔۔شہزاد عمران خان

ایڈیٹراپریل 9, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jahangir and khusro
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان ابھی تک ترقی پذیر ممالک میں شامل ہے جبکہ پاکستان دنیا کی وہ سرزمین ہے جسے قدرت نے قدرتی وسائل اور معدنیات سے مالامال کیا ہے ۔قیام پاکستان سے لے کر اب تک جتنی بھی حکومتیں آئیں سب نے فائدہ اپنے پیاروں کو دیا ۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے تمام سیاستدان، مقتدر ادارے ، بیوروکریٹ غرض وہ لوگ جو پاکستان پرحکومت کرنے آئے ہیں کسی نہ کسی طرح آپس میں رشتہ دار ہیں کوئی کسی کا سسر ہے تو کوئی داماد، کوئی بھانجابھتیجا غرض یہ لوگ سیاسی طورپر ایک دوسرے کے مخالف ہونے کے باوجود اندر سے ایک ہوتے ہیں کیونکہ ان سب کے مفادات ایک ہیں ۔ پہلی بات کہ یہ اپنے گناہوں اور مبینہ کرپشن کے ثبوت چھوڑتے ہی نہیں اگر کوئی ثبوت کسی کے ہاتھ لگ جائے اور میڈیا پر آ جائے تو پھرکچھ دیر کے لیے ان لوگوں کو ایک قدم پیچھے ہٹنا پڑتا ہے ۔بڑ ی سے بڑی کرپشن پر ان سے زیادہ سے زیادہ استعفیٰ لیاجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ یہ لوگ ہر دور اقتدار میں حکومت سے ملے ہوتے ہیں نہ ان پر کوئی پابندی لگائی جاتی ہے کہ جس کے تحت وہ دوبارہ پاکستان کی سیاست میں پھرسے سرگرم نہ ہو سکیں ۔ ان کی سیاست پھرسے اسی ڈگر پر چل نکلتی ہے۔
حالیہ دنوں میں ایک انکوائری رپورٹ منظرعام پر آئی جس میں موجودہ حکومتی ارکان اورسابقہ افسران نے چینی اور آٹا مافیا کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا۔ آٹا اورچینی ہر پاکستانی کی ضرورت ہے۔پاکستان کی آدھے سے زیادہ ا ٓبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ان مافیا ز نے آٹا اور چینی مہنگے داموں فروخت کرکے اربوں روپے کمالیے جن میں حکومتی وزراءاورغیروزراءدونوں شامل ہیں۔ موجودہ انکوائری رپورٹ آنے کے بعد ان افراد کے خلاف کیا کارروائی ہوتی ہے ، ہوتی بھی ہے یا نہیں ہوتی۔ کوئی سزا ایسے لوگوں کے لیے ضر ورتجویز ہونی چاہیے۔اگر وزیراعظم عمران خان نے ایسا کوئی قدم اٹھایا تو ان کو اپنی وزارت عظمی سے بھی ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں یاعمران خان کے اتحادی اور وہ قوتیں جو اقتدار میں لاتی ہیں وہ وزیراعظم کے اس اقدام میں ساتھ دیتے ہیں یا پھر سے روایتی بھیڑ چال شروع ہونے جارہی ہے ۔ یہ تو آنے والاوقت ہی بتائے گا کہ آنے والے دنوں میں کیا سیاسی بھونچال آنے والا ہے۔کچھ بھی ہو ایسے تمام افراد کسی بھی شرح سے کورونا سے کم خطرناک نہیں ہیں جو پاکستان کی جڑوں کوکھوکھلا کررہے ہیں۔ ایسے لوگ ہی پاکستانی معیشت کے کورونا وائرس ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آٹا چینی کرپشن کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ۔۔عمران خان بلند قامت ہیرو سے کوتاہ قد سیاست دان بن گئے
Next Article ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے۔۔زعیم ارشد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کورونا پھر اسپیڈ پکڑنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

نومبر 11, 2025

آئی ایم ایف کا وفد گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کیلئے پاکستان پہنچ گیا

اپریل 4, 2025

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

ستمبر 20, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول میں اضافہ مسلسل جاری : آج 391 روپے 30 پیسے لیٹر ملے گا ستمبر 26, 2026
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ ستمبر 25, 2026
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 25, 2026
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز ستمبر 25, 2026
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.