Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » خواتین کے عالمی دن پر بھارت کو شکست : ویمنز ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ آسٹریلیا کے نام ۔۔ عمران عثمانی کی رپورٹ
اہم خبریں

خواتین کے عالمی دن پر بھارت کو شکست : ویمنز ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ آسٹریلیا کے نام ۔۔ عمران عثمانی کی رپورٹ

ایڈیٹرمارچ 8, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
indian cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میلبورن : بھارت خواتین کا عالمی دن بھی ہار گیا، اقلیتی برادری اور بالخصوص مسلمانوں کیخلاف متنازعہ قوانین ،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا بھارت عالمی ویمنز ڈے پر خواتین کے حوالے سے بھی ناکامیوں کی عملی تفسیر بن گیا۔
میلبورن کے تاریخی گراؤ نڈ میں آئے اس کے کثیرحامی تماشائیوں اور اس کے ملک میں موجود کروڑوں کرکٹ شائقین کو اس وقت شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب 7 ویں ویمنز ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں اسے آسٹریلیا نے 85رنز کی عبرتناک شکست دیدی۔ ٹیم 184 کے جواب میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوتے ہوئے 99پر ہتھیار پھینک گئی ۔ اس طرح دنیائے کرکٹ میں پہلی مرتبہ ٹی 20 ویمنز ٹائٹل جیتنے کا خواب ریزہ ریزہ ہوگیا۔
میگا ایونٹ کے ٹاس میں بھی میزبان خواتین حاوی رہیں. بھارتی ویمنز کپتان اس دن ٹاس کا سکہ بھی اپنے حق میں گراسکیں.
آسٹریلین اوپنرز الیسا ہیلی اور بیته مونی نے 12 اوورز میں 115 رنز کا جارحانە آغاز فراہم کیا. الیسا ہیلی نے 75 کی اننگ کھیل کر اپنے خاوند آسٹریلین کرکٹر مچل سٹار ک کا درست استقبال کیا ۔سٹار ک نے اپنی اہلیہ کی خاطر جنوبی افریقہ میں اپنی ٹیم کو چھوڑ کر واپسی کی راہ لی تھی ۔ تیسرا ون ڈے ان کی عدم موجودگی میں ٹیم ہارگئی ہے۔ ہیلی کی اننگ سے ثابت ہوا کہ ساتھی کی جانب سے حوصلہ افزائی ہو تو کارکردگی میں نکھار آتا ہے۔ بیته مونی نے بھی 78 رنز بنائے۔ آسٹریلیا نے 4 وکٹ پر 184 کا بڑا مجموعہ سیٹ کیا. بھارت کی جوابی اننگ تباہ کن تھی 30 پر 4 اور 58 پر آدھی ٹیم آؤ ٹ ہونے سے ہدف کا حصول مشکل ترین ہوگیا ۔ شفالی ورما 2،مندهانا 11 ،کپتان ہرمن پریت کور 4 رنز بناسکیں۔ دیپت شرما 33 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔
( بشکریہ : خبر والے )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواتین ویمنز ٹی ٹوینٹی کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفضل الرحمان ، راگ درباری اور ہلکی پھلکی موسیقی ۔۔ شاہد راحیل خان
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : یہ جسم کا نہیں پیٹ کا مسئلہ ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اگست 9, 2026

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.