Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سال رواں کا نوبل امن انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبے احمد کو مل گیا
اہم خبریں

سال رواں کا نوبل امن انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبے احمد کو مل گیا

ایڈیٹراکتوبر 11, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اوسلو:2019 کا نوبل امن انعام ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبے احمد کو دیا گیا ہے۔ اوسلو مین نوبل کمیٹی کی سربراہ بیرت رائس آندرسن نے تھوڑی دیر پہلے یہ اعلان کیا۔نوبل کمیٹی کی سربراہ نے بتایا کہ آبے احمد کو یہ انعام امن کے لئے عالمی تعاون، ہمسایہ ملک اریٹیریا کے ساتھ سرحدی تنازعہ ختم کرنے، سیایس قیدیوں کو رہا کرنے اور ملک میں آزادی رائے بحال کرنے کے لئے دیا گیا ہے۔ انہوں نے وزارت عظمی سنبھالتے ہی اریٹیریا کے ساتھ سرحدی تنازعہ ختم کرنے کے لئے کام شروع کردیا تھا۔ اریٹیریا کے صدر کے ساتھ مذاکرات کے بعد انہوں نے ایک امن معاہدہ پر بھی رضامندی ظاہر کی۔آبے احمد گزشتہ سال اپریل میں ایتھوپیا کے وزیر اعظم بنے تھے۔ وہ اورومو ڈیموکریٹک پارٹی (او ڈی پی) کے علاوہ ایتھوپین جمہوری فرنٹ ( ای پی آر ڈی ایف) کے بھی سربراہ ہیں۔ اریٹیریا کے ساتھ سرحدہ تنازعہ ختم کرنے کے معاہدہ کے ذریعے انہوں نے اس علاقے میں بیس سال پرانی جنگ کا خاتمہ کیا ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان جنگ میں ہزاروں لوگ ہلاک ہوئے تھے۔ اسے افریقہ کے طویل ترین مسلح تصادم کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آبے احمد نے اپنے ملک میں متعدد دوررس سیاسی اصلاحات کا آغاز کیا ہے۔نوبل امن انعام کا اعلان ہونے سے پہلے آبے احمد کا نام چند پسندیدہ امید واروں میں شامل تھا تاہم ماحولیات کے لئے کام کرنے والی سویڈن کی نوجوان طالبہ گریتھے تھون برگ کا نام سر فہرست تھا۔ قیاس کیا جارہا تھا کہ اس سال کا امن انعام انہیں دیا جائے گا اور اس طرح وہ امن انعام لینے والی کم عمر ترین شخصیت بن جائیں گی۔ 2019 کے امن انعام کے لئے نوبل کمیٹی کو 301 امیدواروں کے نام موصول ہوئے تھے۔ ان میں 223 افراد اور 78 تنظیمیں تھیں۔امن انعام جیتنے والے ایتھوپیا کے وزیر اعظم آبے احمد 15 اگست 1976 کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے سیاسی طور پر سرگرم ہونے کے بعد سے آزادی رائے اور امن کے لئے کام کیا ہے۔ اریٹیریا کے ساتھ امن قائم کرنے کے عالوہ وہ مشرقی اور شمالی افریقہ کے تنازعات کو حل کروانے میں بھی سرگرم رہے ہیں۔سیاست میں سرگرم ہونے سے پہلے آبے احمد فوج کی خفیہ ایجنسی میں آفیسر کے طور پر کام کرتے رہے تھے۔
(بشکریہ: کاروان۔۔۔ناروے)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleدل کا دورہ بھی پڑ سکتا ہے ، 27 اکتوبرکو مولانا فضل الرحمٰن پاکستان نہیں‌ ہوں گے: مفتی قوی
Next Article 12 اکتوبر 99ء کی اصل کہانی۔۔مظہر عباس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.