Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » تسنیم عابدی کی ردائے ہجر اور شاہجہان سالف کے لئے ایک دعا ۔۔ رضی الدین رضی
رضی الدین رضی

تسنیم عابدی کی ردائے ہجر اور شاہجہان سالف کے لئے ایک دعا ۔۔ رضی الدین رضی

ایڈیٹراپریل 11, 20175 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
book ridaay hijr review at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

محترمہ تسنیم عابدی کی کتاب ’ردائے ہجر‘ گزشتہ ہفتے شاہ جہان سالف کے ذریعے ہم تک پہنچی ۔ شاہ جہان سالف ایک خوبصورت اور روشن خیال شاعر ہے اور وہ بھی اسی مشاعرے میں موجود تھا جس کا اہتمام سرگودھا یونیورسٹی نے کیا تھا، اور جس میں شرکت کے لئے ہم ڈاکٹر عامر سہیل کی دعوت پر سرگودھا گئے تھے ۔ سالف سے مل کر خوش گوار حیرت ہوئی کہ اس خوبصورت شاعر کے بارے میں ایک دو ماہ پہلے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ وہ لاپتہ پو گیا ہے یا لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ سالف بہت محبت سے ملا اس نے ہمیں یہ کتاب دی اور اب جب ہم اس کتاب پر بات کر رہے ہیں تو سالف ایک بار پھر لاپتہ ہے اور دوست اس کی خیریت کے لئے دعا کر رہے ہیں۔
تسنیم عابدی صاحبہ امریکا میں مقیم ہیں‌۔ ان کا شعری سفر طویل عرصہ سے جاری ہے ۔ اس سے پہلے بھی ان کے متعدد شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں ۔ زیر نظر کتاب بھی ان کے خیال کی ندرت اور فنی مہارت کی آئینہ دار ہے ۔200 صفحات پر مشتمل نظموں اور غزلوں کا یہ مجموعہ اکادمی بازیافت نے کراچی سے شائع کیا ہے اور اس کی قیمت 400 روپے ہے ۔ کتاب میں محترمہ تسنیم کے بارے میں نام ور قلمکاروں کی آراء بھی موجود ہیں‌۔۔ اس خوبصورت شعری مجموعے سے چند اشعار آپ کی نذر
ہوئے ہو کس لئے برہم عزیزم
سرِ تسلیم ہے لو خم عزیزم
تم آتے ہو تو دم آتا ہے گویا
تم آتے ہو مگر کم کم عزیزم
۔۔۔۔۔
ایک دھڑکا ہی رہا تجھ سے بچھڑ جانے کا
وصل کو وصل کی حالت میں گنوا بیٹھے ہیں
دشتِ امکان میں ہر سو ہیں بگولے اٹھتے
دلِ وحشی تجھے وحشت میں گنوا بیٹھے ہیں‌
۔۔۔۔۔
نجانے کیسی گزرتی ہے جانے والوں پر
کوئی بتاتا نہیں رفتگاں کے بارے میں
۔۔۔۔۔
دیے کی لونے لرزتے ہوئے کہا مجھ سے
ہوائے ہجر چلی ہے سنبھالنا مجھ کو
محترمہ تسنیم عابدی کے شعری مجموعے کا مختصر سا تعارف ہم نے اس امید اور دعا کے ساتھ تحریر کیا ہے کہ ردائے ہجر اوڑھ کر لاپتہ ہو جانے والے بہت شاہجہان سالف جلد ہمارے درمیان ہوں گے اور پھر ہمیں کسی کے بچھڑ جانے کا دھڑکا بھی نہیں‌رہے گا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسول سوسائٹی سے کیا مراد ہے ؟ ۔۔ ذیشان ہاشم
Next Article فوج نے عزیر بلوچ کو تحویل میں لے لیا : جاسوسی کا الزام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.