لاہور : معروف شاعرہ کشور ناہید کو بھارت میں مشاعرہ پڑھنے سے روک دیا گیا جس کے بعد وہ وطن واپس آ گئیں ۔ کشور ناہید جشن ریختہ کے مشاعرے میں شرکت کے لئے نئی دہلی گئی تھیں تاہم منتظمین نے مشاعرے سے پہلے انہیں بتایا کہ شعراء کی فہرست میں ان کا نام شامل نہیں ہے اور وہ مشاعرے میں صرف مہمان کے طور پر بلائی گئی ہیں ۔میزبانوں کے مطابق وہ اس ماحول میں پاکستانی شعراء کو مشاعرہ پڑھا کر کوئی بدمزگی نہیں چاہتے ۔ کشور ناہید اب وطن واپس آ گئی ہیں۔
پیر, ستمبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
- کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
- اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
- کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
- مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

