ملتان : میڈیا مالکان کی جانب سے کارکنوں کی ڈاﺅن سائزنگ کاسلسلہ جاری ہے ۔منگل کے روزملتان میں روزنامہ ایکسپریس کاکمپیوٹرسیکشن بند کردیاگیااوراس کے تمام اراکین کوملازمت سے فارغ کردیاگیا۔اخبار نے بہت سے رپورٹرز کوپہلے ہی برطرف کردیاتھا۔ذرائع کے مطابق ایکسپریس ملتان میں اب چند سب ایڈیٹرز اوررپورٹرز کام کررہے ہیں اوران خدشات کوتقویت مل رہی ہے کہ آنے والے دنوں میں روزنامہ ایکسپریس ملتان کو بند کردیاجائے گا یا پھر یہ صرف پرنٹنگ سٹیشن کے طور پر کام کرے گا ۔دوسری جانب روزنامہ نوائے وقت ،روزنامہ جنگ اورروزنامہ دنیا میں بھی بے یقینی کی کیفیت جاری ہے اورکارکن اپنے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں ۔بعض اخبارات میں کارکنوں کی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں جس کے بعد ان کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا ۔
جمعہ, ستمبر 25, 2026
تازہ خبریں:
- پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
- پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
- پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز
- فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
- مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
- جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
- امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی

