مکہ مکرمہ : منگل کے روز ایک شخص نے خانہ کعبہ کے سامنے خود سوزی کی کوشش کی ۔ اس موقع پر طواف جاری تھا ۔ پولیس نے اسے فوری طور پر گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق اس کی عمر 40 سال کے قریب ہے اور اس کا ذہنی توازن درست نہیں ۔
Previous Articleتعلیم یافتہ ، ڈگری یافتہ اور سزا یافتہ ۔۔ حنا شہزادی
Next Article برطانوی جنگی جہازوں نے پی آئی اے کا طیارہ اتار لیا

