Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فیض میلے پر کارپوریٹ سیکٹر کا قبضہ ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ
اختصاریئے

فیض میلے پر کارپوریٹ سیکٹر کا قبضہ ۔۔ لیاقت علی ایڈووکیٹ

ایڈیٹرنومبر 19, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
faiz festival
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

فیض احمد فیض کا احترام اورمقام ان کے آدرشوں کی بدولت ہےاگر محض شاعری ہی ان کی وجہ شہرت ہوتی تو ان سے بڑے نہیں تو کم از کم ان کے پائے کے شاعر ان کے اپنے عہد میں بھی موجودتھے۔ فیض اپنی شاعری کی ذریعے جس پیغام کو پھیلا رہے تھے اصل اہمیت اس کی تھی۔ فیض کو لینن امن انعام ان آدرشوں کی بدولت ملا تھا جن کا پرچاروہ اپنی شاعری میں کرتے تھے۔ فیض کا انتقال جنرل ضیا کے دوراستبداد میں ہوا تھا۔ ان دنوں جو دانشوراور کالم نگار فیض کو مطعون کیا کرتے تھے آج وہ فیض کی تعریف و توصیف میں پیش پیش نظر آتے ہیں۔ جنرل ضیا اور اس کی مارشل لا کے یہ نظریاتی ترجمان فیض کو روسی ایجنٹ اور ان کے آدرشوں کو خلاف اسلام قرار دیا کرتے تھے۔ فیض کے انتقال کے بعد کچھ سال تک فیض میلہ لیفٹ کی سیاسی اور سماجی تنظیمیں منعقد کرتی رہیں لیکن سوویت یونین کے انہدام کے بعد جہاں لیفٹ عمومی اضمحلال کاشکار ہوا وہاں اس کی ثقافتی سرگرمیاں بھی زوال پذیر ہوگئیں۔ گذشتہ کچھ سالوں سے فیض میلے کو ان کی فیملی نے فیسٹیول میں بدل دیا ہے اب فیض عام پاکستانی کی بجائے کارپوریٹ ورلڈ کے شاعر اور دانشور بنادیئے گئے ہیں۔ اب فیض فیسٹول کے مقررین ہوں یا منتظیین سبھی کارپوریٹ سیکٹر سے متعلق ہوتے ہیں۔فیض فیسٹول کے نام پران دانشوروں کا اجتماع منعقد کیا جاتا ہے جوفیض کے آدرشوں کے مخالف رہے تھے۔ اب فیض سماجی انصاف اور تبدیلی کا شاعر نہیں ہے اب وہ مڈل کلاس کا رومانٹک شاعر ہے جو گل وبلبل کی باتیں کرتا اور گلش کے کاروبار چلنے کی خواہش رکھتا ہے
گذشتہ تین روز سے جاری لاہور میں جاری فیض فیسٹیول دراصل مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے لڑکے لڑکیوں کا اجتماع تھا جہاں فیض سے منسوب آدرشوں کی خوب بھد اڑائی گئی۔ کھانے پینے کے سٹالز ہوں یا دیگر پروگرامزسب کوعام آدمی کے پہنچ سے دور رکھا گیا تھا۔ امجد اسلام امجد ہوں یا اس قبیل کے دیگر دانشور و شاعر اور ادیب اس فیسٹول کے پردھان تھے۔ فیض جبر کے خلاف نہیں بلکہ پیار ومحبت کے نام پرریاستی اور حکومتی جبر کا جواز پیش کیا کرتے تھے یہ فیسٹول کا مرکزی بیانیہ تھا۔ فیض فیسٹول ایک قسم کا مینا بازار تھا جہاں کھانے پینے کی اشیا کے مہنگے سٹالز سلیبرٹیز دانشوراورمارشلاوں کے پالے ہوئے سیاست دانوں کی بھرمار تھی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسٹینڈ اپ کامیڈی : ایک تعارف ۔۔ شاہد مجید جعفری
Next Article طارق بشیر چیمہ کی جنوبی پنجاب صوبہ کی مخالفت۔۔ظہور دھریجہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 13, 2026

دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 13, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.