اسلام آباد : سپریم کورٹ نے ٹی وی چینل بول کے پروگرام ’ایسے نہیں چلے گا‘ پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے ٹی وی انتظامیہ کو خبردار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود اگر پروگرام نشر کیا گیا تو توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Previous Articleشریف عورت : مرد حضرات کے لئے سب سے بور چیز ۔۔ زریا حریم
Next Article فلم رئیس کو پاکستان میں نمائش کی اجازت نہ مل سکی

