Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی انتقال کر گئے
اہم خبریں

سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی انتقال کر گئے

ایڈیٹراگست 16, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
atal bihari vajpaee
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نئی دہلی: بھارت کےسابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی وزیر اعظم کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اٹل بہاری واجپائی کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ’بھارت کو ہمارے عزیز اٹل جی کی وفات پر دکھ ہے ، ان کے جانے سے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا۔‘انہوں نے مزید لکھا کہ ’وہ دہائیوں تک قوم کے لیے زندہ رہے اور اس کی خدمت کی۔بی جے پی کارکنان ان کے لاکھوں چاہنے والے اس غم کی گھڑی میں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔‘بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی جانب سے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے انتقال پر ٹوئیٹ کیا گیا کہ ’ اٹل بہاری واجپائی ایک عظیم رہنما تھے ، جن سے کئی افراد کو محبت تھی اور سب کے دل میں ان کا احترام تھا۔‘انہوں نے یہ بھی کہا کہ ‘ہمیں ان کی موت پر دکھ ہے اور ان کے خاندان کا دکھ سمجھتے ہیں۔‘سابق بھارتی وزیر اعظم کی عمر 93 برس تھی اور انہیں طبیعت کی ناسازی کے باعث دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ آج زندگی کی بازی ہار گئے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 5 دہائیوں تک سیاست سے وابستہ رہے۔ انہوں نے حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی(بی جی پی) کی سربراہی کرتے ہوئے دو مرتبہ وزیر اعظم بننے کا بھی اعزاز حاصل کیا۔واجپائی پہلی مرتبہ 1996 میں ہندوستانی وزیر اعظم منتخب ہوئے جبکہ دوسری مرتبہ 1998 سے 2004 تک وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہے۔انہوں نے ملک میں آزادی میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ مشہور بنارس ہندو یونیورسٹی بھی قائم کی۔اٹل بہاری واجپائی کو ’بھارت رتنا‘ اعزازبھی دیا گیا تھا جو ہندوستان میں صرف 43 لوگوں کو دیا گیا ہے۔بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے2004 میں پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنیا پاکستان اور چند پرانےمقدمے : صدائے عدل/ قیصر عباس صابر
Next Article ایون فیلڈ ریفرنس میں بلاوجہ التوا مانگنے پر نیب کو جرمانہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم

ستمبر 13, 2026

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.