Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » افواہ زدہ زندگی اور لاٹری میں نکلی موت ۔۔ مسعود قمر
اختصاریئے

افواہ زدہ زندگی اور لاٹری میں نکلی موت ۔۔ مسعود قمر

ایڈیٹراگست 6, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
masood qamar
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اس ملک میں ہم جیسے لوگوں کو زندگی افواہ کی صورت میں ملتی ہےاور …….. اور بعض لوگوں کو موت لاٹری میں ملتی ہے۔ ہم افواہ زدہ زندگی گزارتے رہتے ہیں ، افواہ زدہ محبت میں بچے پیدا کرتے رہتے ہیں اور …. اور پھر ایک دن جب ہمیں اپنی زندگی پہ شک پڑتا ہے تو ہم اپنے رخساروں پہ تھپڑ مار کریا اپنے بازو پہ دانت کاٹ کر پتہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ کیا ہماری زندگی اصلی ہے یا افواہ زدہ۔۔ تب ہم تابوت میں لیٹے ہوتےہیں ۔۔ ہمیں افواہ زدہ علم پڑھایا جاتا ہے اور ….. ہم افواہ زدہ ڈگریاں لے کر افواہ زدہ علم آگےپھیلانے لگ جاتے اور ……اور اگر کوئی مشال خان . قطب رند اصلی علم پڑھتا نظر آ جائے تو اسے پتھر مار مار کر مار دیا جاتا ہے اس کے ہاتھ بازو ٹانگیں توڑ کر اسے تیسری چوتھی دسویں منزل سے گرا دیا جاتا ہے اور بعض کے مرنے کے بعد بھی شک رہتا ہے کہ کہیں اصلی علم اسکے زخمی اور مرے جسم سے باہر نہ نکل آئے تو ان مرے اور چیتھڑے ہوئے جسم کو آگ لگا کے جلا دیا جاتا ہے۔۔ ہمیں موت بھی لاٹری کی صورت ملتی ہے قصور کی زینب خوش قسمت تھی. مصروف میڈیا نے وقت نکال کر زینب کی موت کو دکھا دیا ۔۔ ایسے ہی چند اور لاٹری والی موتیں ہیں جن پہ میڈیا کی نظر پڑ گئی اور معاشرے نے چند گھنٹے .کچھ دن اور کچھ پتے اپنے بے حسی کی چادر کو اتار کر دور پھینک دیا . مشال خان کی موت ان میں سے ایک مثال ہے معاشرہ ایک ماہ کے لیے بیدار ہوا اور پھر دوبارہ سو گیا ۔۔۔ آج مشال کے قاتل ایک ایک کر کے رہا ہورہے اور مشال کے قاتلوں کے گلے میں ہار پہناکر جلوس نکالے جا رہے ہیں .. مگر ہم اپنی افواہ زدہ زندگی کو اور افواہ زدہ بنانے میں مصروف ہیں ۔۔قطب رند کو تو لاٹری والی موت بھی نصیب نہیں ہو سکی اس پہ توہین مذہب کے الزام کے بعد جس بے دردی اور وحشیانہ تشدد کر کے اس کے ہاتھ پیر ٹانگیں توڑکر جس طرح اسے تیسری منزل سے پھینک دیا گیا میڈیا نے آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا . میڈیا جہانگیر ترین کو یہ بتانے میں مصروف ہے کہ کون کون سا آزاد امیدوار کہاں کہاں بیٹھا ہے. میڈیا عمران کو ملنے والی حمایت کے انچ انچ کی خبر دینے میں مصروف ہے ۔۔۔ لہذا قطب رند اپنے ٹوٹے پھوٹے جسم اور اپنی نامکمل تصویروں سمیت بغیر لاٹری والی موت کے ساتھ اس خاک میں دفن ہو گیا ہے ۔۔
موت اب مذہبی انتہاپسندی کے خنجر لیے کسی اور مشال خان کسی اور قطب رند کی تلاش میں نکل پڑی ہے ۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسیاست کے کوٹھے پر مفادات کی طوائف :صدائے عدل / قیصر عباس صابر
Next Article میں ایک ناکام تجزیہ کار کیسے بنا؟: تیشہ نظر / وجاہت مسعود
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 25, 2026

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز

ستمبر 25, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ ستمبر 25, 2026
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 25, 2026
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز ستمبر 25, 2026
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.