Browsing: طاہر اشرفی

طاہر اشرفی پر تنقید صرف اسامہ بن لادن سے متعلق ان کے بیانات تک محدود نہیں رہی۔
گذشتہ ہفتے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر انھیں اعزاز دیتے ہوئے لیمبتھ پیلس نے اس بات کا حوالہ دیا تھا کہ انھوں نے 2012 میں رمشا مسیح کے مقدمے میں کردار ادا کیا تھا۔