Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل 3: آج کراچی کا کوئٹہ اور لاہور کا ملتان سے سامنا ہوگا
کھیل

پی ایس ایل 3: آج کراچی کا کوئٹہ اور لاہور کا ملتان سے سامنا ہوگا

abhannanفروری 23, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan super league
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز سے ٹکرائیں گے۔

دونوں میچز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، کراچی اور کوئٹہ کے درمیان مقابلے کا آغاز شام ساڑھے چار بجے ہوگا۔

کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دونوں ہی ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہی ہیں البتہ سرفراز احمد کی قیادت میں کوئٹہ کی ٹیم گزشتہ دونوں ایڈیشنز میں فائنل تک پہنچنے میں کامیاب رہی تھی۔

آج کھیلا جانے والا دوسرا میچ پہلی بار پی ایس ایل میں شامل ہونے والی ٹیم ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا اور یہ میچ رات کو 9 بجے شروع ہوگا۔

ملتان سلطان کا یہ ایونٹ میں دوسرا میچ ہوگا، پہلے میچ میں ملتان سلطان اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا تھا جس میں ملتان سلطان نے اپنے ڈیبیو میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

لاہور قلندرز کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ فائنل تک جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمسئلہ اب نون کے لاحقے والی مسلم لیگ بھی ہے : نصرت جاوید
Next Article ماں بولی کا دن اور تاریخ کا سبق ۔۔ ظہور احمد دھریجہ
abhannan

    Related Posts

    منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

    ستمبر 8, 2026

    ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

    ستمبر 8, 2026

    مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply

    حالیہ پوسٹس
    • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
    • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
    • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
    • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
    • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
    زمرے
    • جہان نسواں / فنون لطیفہ
    • اختصاریئے
    • ادب
    • کالم
    • کتب نما
    • کھیل
    • علاقائی رنگ
    • اہم خبریں
    • مزاح
    • صنعت / تجارت / زراعت

    kutab books english urdu girdopesh.com



    kutab books english urdu girdopesh.com
    کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
    Girdopesh
    Facebook X (Twitter) YouTube
    © 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.