Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اگست 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم
  • آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی
  • سیدان بادشاہ گر کی مدح میں ۔۔۔ علمدار حسین بخاری کا کالم ( پہلا حصہ )
  • آزادی کے سفر سے معاشی انحصار تک :شہزاد عمران خان کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ کیا تبدیل کرسکتا ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایک نامعلوم حکمران کی فرضی تقریر ۔۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • عمران خان کی قید : حالات بہتر نہیں ہوں گے ۔سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں سوا سال کی بچی زیادتی کے نتیجے میں دم توڑ گئی
  • آزاد کشمیر میں ہلاکتوں کی تعداد ’دو ہندسوں‘ میں، ایکشن کمیٹی کو ’انڈیا کی حمایت‘ حاصل ہے: رانا ثنا اللہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»محبت زندگانی ہے ( آ خری حصہ ) ۔۔ حنا عنبرین
daud tahir

محبت زندگانی ہے ( آ خری حصہ ) ۔۔ حنا عنبرین

ایڈیٹرفروری 26, 20188 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
love ghazal girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

محبت آپ کو احمق بنا سکتی ہے ، آپ کو توجہ مرکوز کرنے میں مشکل پیش آتی ہے ۔ محبت آپ کو خود غرض بنا سکتی ہے ۔ جب کوئی محبت میں گرفتار ہوتا ہے تو وہ اپنی محبوبہ یا محبوب کے قریب ہونے والے فرد کے حوالے سے جارحانہ رویہ اختیار کرتا ہے ۔ درحقیقت جب آپ کسی کی محبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو یہ ہارمونز آپ کے دماغ کو حفاظتی جارحیت پر اکسانے لگتی ہے اور آپ اپنے محبوب کے دفاع کے لیے تیار ہو جاتے ہیں اب چاہے وہ رقیب ہو ،کوئی پر تناؤ واقعہ بلکہ اداسی تک میں آپ محبوب کا دفاع کرتے ہیں ۔ محبت میں آپ خود کو ناقابل شکست سمجھنے لگتے ہیں ۔ امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق محبت کے شدید جذ بے سے متاثر ہو نے والے دماغ کے مختلف حصے وہی ہوتے ہیں جنہیں کوئی درد کش دوا اپنا ہدف بنا لیتی ہے یہاں تک کے اگر آپ کسی تکلیف کا شکار ہیں تو بس محبوب کی تصویر کا جلوہ ہی درد کو کم کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے کیوں کہ اس سے اعصابی سطح پر درد کو روکنے والے عصبی خلیے حرکت میں آجاتے ہیں جیسا کسی درد کش گولی کا اثر ہوتا ہے ۔ مانیں یا نہ مانیں مگر محبت میں گرفتار جوڑوں کے دل بھی یکساں ردھم سے دھڑکتے ہیں امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ دعوی سامنے آیا ہے کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق محبت میں گرفتار جوڑے جب ایک دوسرے کے نزدیک بیٹھتے ہیں تو ان کے سانس لینے کا عمل اور دل کی دھڑکن یکساں ہو جاتی ہے چاہے وہ ایک دوسرے سے بات نہ کر رہے ہوں یا ہاتھ پکڑے ہوۓ نہ ہوں ۔تحقیق کے مطابق ایسا اجنبی لوگوں کے ساتھ نہیں ہوتا ۔ لوگوں میں ایسی شخصیت کی محبت میں گرفتار ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جسے دیکھ کر انہیں اپنا آپ یاد آۓ اب چہرے بالوں یا آنکھوں کی رنگت بلکہ کئ بار تو کانوں کی ساخت میں اپنی مماثلت کسی کو دیوانہ بنا دینے کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے اور جب ہی توآپ کو کئ بار ایسے جوڑے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے جنہیں دیکھ کر پہلی نظر میں گمان گزرتا ہے کہ وہ بہن بھائی ہیں۔ اگر تو آپ اپنی شریک حیات کا دل جیتنا چاہتے ہیں تو اس کا سب سے بہترین طریقہ ایک گرم چاۓ یا کافی کا کپ اپنے ہاتھوں سے بنا کر پیش کر دینا ہے ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ نصف بہتر کی پسند کا گرم مشروب خود بنا کر پیش کر دیں تو اس سے باہمی تعلق مضبوط اور محبت بڑ ھتی ہےاسی طرح بیویوں کے ساتھ چاۓ یا کافی شیئر کرنا کافی مددگار ہو سکتا ہے بھارت میں ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عمل الفاظ کے مقابلے میں زیادہ بلند آہنگ ہوتا ہے جس سے کوئی بھی محبت کا اظہار کر سکتا ہے ۔ چاہے جانے کا احساس انسان کو اندر سے روشن اور دماغی سر گر میوں کو بڑھا دیتا ہے کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق محبت کا جذ بہ انسان کو دماغی طور پر مضبوط بنانے کے ساتھ جسمانی طورپر بھی سرد موسم میں گرمی کا احسا س دلاتا ہے تحقیق میں مزید سامنے آیا ہے کہ اپنے شریک حیات سے معانقہ ہڈیوں کے درد کے امراض سے نجات دلاتا ہے . جب کوئ مرد کسی خاتون کی محبت کے ساتھ اپنی معمول کی رفتار سے آہستہ چل رہا ہو تو سمجھ لیں کہ وہ اس حسینہ کی محبت میں گرفتار ہے پیسفک یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق عام طور پر مرد خواتین کے مقابلے میں زیادہ تیز چلتے ہیں اگر محبت نہ ہو وہ صرف دوست ہوں تو وہ اپنی رفتار میں کوئی کمی نہیں لاتے ۔ کہا جاتا ہے کہ مرد ہمیشہ خواتین کی خوبصورتی پر متوجہ ہوتا ہے جبکہ صنف نازک اپنے شریک حیات کے لیے اعلی سماجی طبقے کو ترجیح دیتی ہے سنگا پور مینجمٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق یہ خیال غلط ہے کہ محبت اندھی ہوتی ہے. نفسیاتی  ماہرین کا کہنا ہے کہ دیرپا محبت وہ ہوتی ہے۔ جو لمبےعرصے کے میل ملاپ اورایک دوسرے کی خوبیاں اور خامیاں قبول کرنے سے پروان چڑھتی ہے اور کسی خامی کو نہیں دیکھتی ۔محبت کا جذبہ بہرحال کائنات کا سب سے عظیم اور سب سے بڑا جذبہ ہے ۔ اسے اس مختصر تحریر میں سمیٹنا اور اس کا احاطہ کرنا بہر حال مشکل اور کٹھن کام ہے اور اس کام میں میں کس حد تک کامیاب ہوئی ہوں یہ فیصلہ میں آپ پر چھوڑتی ہوں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاحد چیمہ اور شریف خاندان کے مسائل : روزنِ دیوار سے / عطاالحق قاسمی
Next Article سری دیوی کی موت اور شکوک و شبہات : لاش باتھ ٹب میں تھی بھارتی اخبار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم

اگست 9, 2026

آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 9, 2026

بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اگست 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • میں واپس آؤں گا : یاسر پیرزادہ کا کالم اگست 9, 2026
  • آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 9, 2026
  • بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی اگست 9, 2026
  • سیدان بادشاہ گر کی مدح میں ۔۔۔ علمدار حسین بخاری کا کالم ( پہلا حصہ ) اگست 8, 2026
  • آزادی کے سفر سے معاشی انحصار تک :شہزاد عمران خان کا کالم اگست 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.