Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, اگست 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
  • نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم
  • ’ مجتبیٰ خامنہ ای جسمانی لحاظ سے مکمل صحت مند‘ ہیں: ایرانی صدر کا سات گھنٹے طویل ملاقات کے بعد دعویٰ
  • جشن آزادی پر سکیورٹی : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»شاعری»بے قید وبند آدم۔۔۔اسد اریب
شاعری

بے قید وبند آدم۔۔۔اسد اریب

ایڈیٹرجولائی 22, 202123 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dr asad areeb
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں وہ آصف ہو ں اگراَذن سلیماں پاؤں
تخت بلقیس ابھی پل میں اٹھا کر لے آؤں

میں کبھی گوتم و کنفیوشس و لقمان بھی تھا
شرم آتی ہے یہ کہتے ہوئے پر اب کیا ہوں

قصر داؤد سلیماں مرے ہاتھوں سے بنے
یہ الگ بات کسی کو نظر آؤں کہ نہ آؤں

اس نے ظالم کہا ،جاہل کہا یہ اچھی رہی
اب مری توبہ ،کسی کا جوکبھی بوجھ اٹھاؤں

وہ تو تکمیل تمنائے تسلط کا تھا شوق
وہ مرا جہل نہ تھا میں اسے سچ سچ بتلاؤں

ختم شُد ۔ یادمکُن قصہ ِپارینہ را
حال پیشین بِنگرازدرِما ضی برآ

اس سے پہلے کہ بجھے خیمہ جاں میں لگی آگ
اس سے پہلے کہ میں مرنے سے بھی پہلے مرجاؤں

اس سے پہلے کہ اُتر جائے یہ دریائے فرات
اس سے پہلے کہ میں خود تشنہ بہ لب ہوجاؤں

رات کو برسرِ تدبیرِ تمنا کاٹوں
دن کو تکمیل تمنا کے لیے ، دل بہلاؤں

اس سے پہلے کہ کسی کفر کی پاداش میں مَیں
گرم بازاری ِدہشت میں شہادت پاؤں

جی یہ چاہے ہے ،مقابل ترے آکر اکدن
سربکف سینہ سپر ہو کے کھڑا ہوجاؤں

کتنے وعدے ہیںترے تشنہ تکمیل ہنوز
ایک اک کرکے ترے سامنے سب دوھرؤں

خستہ جاں ،تیشہ بدوش آؤں بہ نامِ فرہاد
خسر وِعہد شکن اور تجھے کچھ یاد دلاؤں

میری شہ رگ سے کٹے،خنجر بُراں تیرا
آہنِ گردنِ ہمت کے وہ جوھردکھلاؤں

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفاروق عادل کی تحقیق :جب کراچی سندھ کے ہاتھ سے نکل کر مرکزی حکومت کی جھولی میں آن گِرا
Next Article ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : یہ خط ہم نے نہیں لکھا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم

اگست 13, 2026

ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ

اگست 13, 2026

عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم اگست 13, 2026
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ اگست 13, 2026
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 13, 2026
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم اگست 13, 2026
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں اگست 12, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.