Digest of Current Affairs and Pakistan Affairs

 

National Geographic magazine subscription


Subscribe to the Bloomberg Businessweek magazine

 

ڈالڈا

Dalada ka Dasterkhuan Home Delivery world wide

 

 

 

 

 

 


Subscribe to the Economist magazine

 

 

دو مجرموں کو ریپ کے جرم سے بریت پر سپین بھر میں احتجاج

 

Monthly Pakistan Affairs

 

 


 


 


 

شمالی سپین کے شہر لیائدا کی عدالت نے چچا اور بھتیجے کو ریپ کی بجائے جنسی بدسلوکی کے ہلکے جرم میں ساڑھے چار سال کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے قرار دیا کہ ان دونوں مردوں نے ریپ نہیں کیا کیوں کہ انھوں نے تشدد اور دھونس سے کام نہیں لیا۔

 

یہ چچا بھتیجا متاثرہ خاتون سے ایک بار میں ملے تھے اور اس کے ساتھ نائٹ کلب گئے تھے۔ اس کے بعد وہ اسے ایک تاریک گلی میں لے گئے اور اس کے ساتھ سیکس کی۔

یہ خاتون ان کو بار بار منع کرتی رہی۔

عدالت نے فیصلے میں کہا کہ ان دونوں نے 'ایک کمزور فرد کا فائدہ اٹھایا، اسے شراب اور اینٹی ڈیپریسنٹ گولیاں دیں، جس سے اس کی دفاع کی صلاحیت متاثر ہوئی، اس طرح انھیں زبردستی کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔'

تاہم فیصلے میں درج ہے کہ بغیر تشدد اور دھمکی کے انھیں ریپ کا مرتکب نہیں قرار دیا جا سکتا۔ سپین میں اس جرم کی سزا 15 سال قید ہے۔

 

ہمارے مقبول صفحات 

عمر کوٹ کی کرشنا قید سے پارلیمان تک کا سفر

پاکستانیوں کی بیویوں کی اصلاح چین میں

یونان کا سرخ سونا

چین میں مسلمانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی

عمران خان کے پیار کی بیٹی پر برطانیہ میں نئی بحث

 

Readers Digest in Pakistan